04:47 pm
فون کی بیٹری لمبے عرصے تک چلانے کا طریقہ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسمارٹ فون کی بیٹری صفر ہونا ہمیں کسی بھیا نک خواب سے کم نہیں لگتا ہوگا جب کہ کہیں بھی اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لیے ساکٹ ڈھونڈنا بھی ایک امتحان ہوتا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری دیر تک چلے تو یہ ضرور پڑھیں، اور ان طریقوں کو آزما کر آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم ہونے سے چُھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ معروف موبائل کمپنی کے کسٹمر سروس ڈائریکٹر ہملٹن کا کہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری پائیدار رہے اور جلد ختم نہ ہو تو اسے ہمیشہ 85 فیصد تک چارج کیجیے۔ ان کا کہنا تھا کہ فون کی بیٹری کو کبھی بھی بالکل ختم نہ ہونے دیں
بلکہ جیسے ہی اسمارٹ فون کی بیٹری 25 فیصد ہو تو اسے فوراً چارج پر لگا دیں لیکن 85 فیصد چارج ہوتے ہی اسے ساکٹ سے نکال لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ غلطی ضرور کرتے ہیں کہ فون کی بیٹری 100 فیصد تک چارج کرتے ہیں، ایسا مسلسل کرنے سے آپ کے فون کی لیتھیم بیٹری بے حد متاثر ہوتی ہے جس سے بیٹری کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ کسٹمر سروس ڈائریکٹر ہملٹن نے مزید کہا کہ پائیدار فون کی بیٹری کے لیے کبھی بھی فون کو چارج پر لگا کر نہ چھوڑیں کیونکہ اکثر صارفین موبائل 100 فیصد چارج کرنے کے باوجود بھی موبائل کو چارجنگ سے نہیں ہٹاتے جو کہ فون کی بیٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہے۔ اس کے علاوہ فون کی بیٹری کو محفوظ کرنے کے لیے اسکرین کی ’برائٹنس‘ یعنی لائیٹنگ کو ہمیشہ ہلکا رکھیں، ان باتوں کا خیال رکھنے سے صارفین اپنے فون کی بیٹری محفوظ اور طویل وقت تک استعمال کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

بھارت میں کورونا ویکسین موت بانٹنے لگا ۔۔۔ ویکسین لگاتے ہی ہیلتھ ورکرز دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک  

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ، کورونا ویکسین فراہم کرنے کیلئے طریقہ کار بنایا جارہا ہے ۔ فیصل سلطان 

بیرونی ممالک مزدوروں کیلئے خوشخبری ،،مزدوروں کے لیے پاسپورٹ کی مدت دس سال کر دی گئی ہے ۔ شیخ رشید 

چینی بحران پر قابو پانے کیلئے 8 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی 

غیر ملکی فنڈنگ کیوں چھپائی جا رہی ہے؟ ، سکروٹنی کمیٹی درست طریقے سے کام نہیں کر رہی۔ اکبر ایس بابر

پاکستان نہتے مظلوم کشمیریوں کو حق خودارادیت تک رسائی کیلئے بین الاقوامی برادری کی مسلسل توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ شاہ محموو قریشی 

تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

طلباو طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔ ابن ایم ایس اور ایم فل کے بغیر ہی پی ایچ ڈی کی ہوسکے گی

سکولز ، سرکاری و پرائیویٹ دفاتر بند۔۔حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفکیشن جاری

فیصل واوڈا کی نااہلی۔ ۔۔ چیف الیکشن کمشنر نے بڑی کارروائی کا عندیہ دیدیا، کپتان کے اہم کھلاڑی کیلئے بری خبر

فارن فنڈنگ کیس براہ راست ٹی وی پر دکھایا جائے چیلنج کرتاہوں کہ ۔۔۔کپتان کے وکٹیں چھوڑ چھوڑ کرچھکے