11:10 pm
پبلک وائی فائی استعمال کرنیوالے ہوجائیں ہوشیار،یہ سروس آپ  کے لیے کتنی خطرناک ہوسکتی ہے ،خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

پبلک وائی فائی استعمال کرنیوالے ہوجائیں ہوشیار،یہ سروس آپ کے لیے کتنی خطرناک ہوسکتی ہے ،خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

11:10 pm

اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانے کیلئے اکثر لوگ پبلک وائے فائے سروس کااستعمال کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اس مفت سہولت کے کتنے نقصان ہیں ، وہ ان سے نا واقف رہتے ہیں۔مشہور زمانہ نارٹن اینٹی وائرس کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ ہر چیز مفت نہیں ہوتی اور اس کی کوئی نہ کوئی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔
سی این بی سی کا کہنا ہے کہ پبلک وائی فائی استعمال کرنے کا سب سے بڑا نقصان ڈیٹا ، ٹریفک اور آپ کی شناخت کا پوری طرح بے نقاب ہونا ہے۔بہت سے لوگ پبلک وائی فائی استعمال کرنے کی بری عادت سے نقصان اٹھاتے ہیں۔ سائبر سکیورٹی کمپنی سیمنٹک کےایک سروے کے مطابق ، 87 فیصد امریکی صارفین پبلک انٹرنیٹ کنکشن استعمال کرچکے ہیں اور یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ہیکرز 70 فیصد صارفین کے ذاتی ای –میل دیکھے جاچکے ہیں جبکہ 11 فیصد صارفین کی ان لائن بینک معلومات بھی لیک ہو چکی ہیں۔پبلک وائی فائی کنکشن چاہےکتنا ہی محفوظ ہو اگر آپ اس کا استعمال اپنے اسمارٹ فون یا کمپیوٹر پر کرتے ہیں تو ہیکرز اور ڈیٹا چوری کرنے والے مجرم آپ کی ذاتی معلومات کا پتہ با آسانی لگاسکتے ہیں۔ہیکرز کے پاس ایسے بہت سارے ذرائع ہیں جن کے ذریعے وہ پبلک وائی فائی اکاؤنٹ ناکارہ بنا سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق، ہیکرز سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے سب سے اچھا بچاؤ ورچوئل پرائیوٹ نیٹ ورک (وی پی این)کا استعمال ہے جو آپ کی ان لائن سرگرمیوں کو خفیہ رکھتا ہے۔ آپ وی پی این کی مختلف ایپس ایپل یا اینڈرائڈ سمارٹ فون پر استعمال کرسکتے ہیں یا سائبر گھوسٹ کی خفیہ سروس بھی استعمال کرسکتے ہیں۔آپ فائر وال اور اینٹی وائرس سافٹ ویئر کی سیٹنگ کے ذریعے بھی اپنے کمپیوٹر اور فون کو ہیکرز سے محفوظ کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

صدر مملکت  کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں 

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے بارے میں وہ سب تمام معلومات جو آپ نہیں جانتے ،دیکھیں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

پاکستان کی آئی ایم ایف سے بنگلہ دیش طرز کے معاہدے کی کوشش، دیکھیں تفصیل 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

 2 فرشتوں کے بغیربانیٔ پی ٹی آئی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی ، شیر افضل مروت کا بیان سامنے آ گیا 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری 

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون  وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب،دیکھیں خبر

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

سنی اتحاد کونسل ارکان کابائیکاٹ، مریم نواز بھی بول اٹھیں

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس، سنی اتحاد کونسل اراکین احتجاجا واک آؤٹ کر گئے  

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ  کا  واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

تمام  مستند معلومات کے لیے بینظیر انکم سپورٹ کا واٹس ایپ چینل شروع، دیکھیں

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

اہم خبر ،اسد عمر لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہو گئے 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

وزیراعلیٰ پنجاب اور سندھ کا انتخاب آج،دیکھیں تفصیل 

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پاک فوج اور رائل سعودی لینڈ فورسز کی مشترکہ فوجی تربیتی مشقوں کا انعقاد

پی ٹی آئی  نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی

پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا، وجہ سامنے آ گئی