08:13 am
الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور،نیا چارجنگ نظام متعارف ،یہ کیسے کام کرتا ہے؟جانئے

الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور،نیا چارجنگ نظام متعارف ،یہ کیسے کام کرتا ہے؟جانئے

08:13 am


برلن(آن لائن) الیکٹرک گاڑیوں کی زیادہ مقبولیت اور ان کی فروخت میں اضافے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ان کے لیے محدود چارجنگ سٹیشنز ہیں اس کے علاوہ چارجنگ کے طریقے بھی غیر روایتی ہیں اور وقت طلب بھی،
 
اس عمل کو بہتر بنانے کے لیے اسپین اور جرمنی کے ریسرچرز کی ایک ٹیم نے ایک نیا چارجنگ نظام متعارف کرایا ہے جو تاروں کی بجائے الیکٹرو میگنیٹک کوائلز سے کام کرتا ہے۔جرمنی میں اس نظام کے کامیاب تجربے کے بعد اس کو یورپ کے دیگر ممالک اور بعد ازاں دنیا بھر میں متعارف کرایا جائے

تازہ ترین خبریں