01:16 pm
کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

01:16 pm


کوئٹہ(این این آئی) فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سولیشن وارڈ قائم کردیا گیا ہے۔یہ بات فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ کرونا وائرس کے پاکستان میں 2کیسز کی تصدیق کے بعد فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال کوئٹہ میں 10بیڈ پر مشتمل آئی سو لیشن وارڈ قائم کردیاگیا ہے جہاں تمام سہولتیں اور ٹریننگ یافتہ عملہ تعینات کردیا گیا ہے جو 24گھنٹے الرٹ رہے