08:22 pm
کروناویکسین:  بڑی خوشخبری کا امکان

کروناویکسین: بڑی خوشخبری کا امکان

08:22 pm

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین میں کروناویکسین کے ہونے والے تجربات اور اس کے نتائج سامنے آنے کے بعد یہ عندیہ دیا گیا ہے کہ چین وبا کے خلاف ویکسین تیار کرنے والا جلد پہلا ملک بن سکتا ہے۔برطانوی روزنامہ ٹیلیگراف نے اپنی رپورٹ میں عندیہ دیا ہے کہ چین دنیا میں کرونا ویکسین متعارف کرانے والا پہلا ملک بن سکتا ہے، کیوں کہ وہاں ویکسین کے حوالے سے مسلسل مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حالیہ صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے سائنس دان اور طبی ماہرین امکان ظاہر کررہے ہیں کہ چین دنیا میں کرونا کی روک تھام کے لیے پہلی موثر ویکسین تیار کرنے میں
کامیاب ہوسکتا ہے۔دنیا بھر میں 9 کمپنیاں ویکسین کی تیاری میں آخری مراحل عبور کررہی ہیں، اور ان 9 میں سے چار کمپنیاں چین کی ہیں، طبی ماہر کا کہنا ہے کہ چین کی 4 میں سے تین ویکسینز میں غیرفعال کووڈ 2 وائرس استعمال کیا گیا ہے جو کہ اس وبا کی روک تھام کے لیے ممکنہ طور پر بہترین طریقہ کار ہوسکتا ہے۔اسی طرح دیگر ماہرین کا بھی خیال ہے کہ ویکسین کی تیاری میں اس طریقہ کار سے آپ کو صرف اسپائیک پروٹین کے خلاف نہیں بلکہ کرونا وائرس کے تمام پروٹینز کے خلاف مدافعتی ردعمل بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔حالیہ دنوں چین کی ایک کمپنی نے ویکسین کے مثبت نتائج کا اعلان کیا جس میں بتایا گیا کہ ویکسین رضاکاروں میں کووڈ 19 کو بچانے کے لیے موثر ثابت ہوئی، اسی طرح چاروں ویکسین کمپنیاں اپنے اپنے تجربات مکمل کررہی ہیں۔چین میں 4 کرونا ویکسینز کلینیکل ٹرائلز کے آخری مرحلے میں داخل ہوچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل