08:24 pm
چھاتی کے کینسرکی دوابنانے والی کمپنی کوفروخت کردیاگیا،کمپنی کاخریدارکون ؟کتنی خطیررقم اداکی ،جانیں

امریکہ کی بڑی فارماسیوٹیکل کمپنی گیلاڈ سائنسز نے تصدیق کی ہے کہ وہ بریسٹ کینسر کی ادویات بنانے والی امریکی بائیو ٹیک فرم امونومیڈکس کو 21 ارب ڈالر میں خرید رہی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق خریداری کا یہ معاہدہ رواں سال کی آخری سہ ماہی میں حتمی شکل اختیار کرے گا اور اس کے تحت گیلاڈ سائنسز، امونومیڈکس کے شیئرز دوگنا سے بھی زیادہ قیمت پر خریدے گی۔اس وقت امونومیڈکس کے ایک شیئر کی قیمت 42 ڈالر ہے جبکہ گیلاڈ اس کو 88 ڈالر فی شیئر میں خرید رہی ہے۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کی ادویہ ساز کمپنی گیلاڈ اس خریداری کے لیے 15 ارب
ڈالر کی رقم نقد جبکہ چھ ارب ڈالر کے بانڈز کی شکل میں دے گی۔گیلاڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈینیئل اوڈے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ خریداری کمپنی کے کینسر کے علاج پر کام کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔نیو جرسی ریاست میں قائم ادویہ ساز کمپنی امونومیڈکس بریسٹ کینسر کی ایک خطرناک اور تیزی سے پھیلتی قسم ٹرپل نیگیٹیو کے علاج کے لیے میڈیسن بناتی ہے جس کو رواں سال اپریل میں امریکی ڈرگ اتھارٹی نے منظور کیا تھا۔امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق ٹرپل نیگیٹیو بریسٹ کینسر ملک میں پائے جانے والے بریسٹ کینسر میں سے 10 سے 15 فیصد کو ظاہر کرتا ہے۔امونومیڈکس کی بنائی جانے والی دوا کو چھاتی کے سرطان کے علاوہ لبلبے اور پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں بھی آزمانے کے لیے ریسرچ کی جا رہی ہے۔اپریل میں دوا کی منظوری کے بعد امونومیڈکس کے شیئرز کی قیمت سٹاک مارکیٹ میں 90 فیصد اوپر گئی ہے۔گیلاڈ نے خون کے سرطان کے علاج پر کام کرنے والی کمپنی فورٹی سیون کو اپریل میں چار ارب 90 کروڑ ڈالر میں خریدا تھا۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی