08:29 pm
ٹک ٹاک کامسئلہ ،امریکہ کی معروف ترین کمپنی کنٹرول میں ناکام ہوگئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کی مقبول ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کے امریکہ میں کاروبار کو اپنے کنٹرول میں لینے کی کوششوں میں ناکام ہو گئی ہے۔مائیکروسافٹ نے اعلان کیا کہ چینی کمپنی ٹک ٹاک کے مالک ادارے "بائٹ ڈانس" نے اس کی طرف سے کی گئی پیش کش مسترد کر دی ہے۔اس کے برعکس اس نے امریکہ میں ٹک ٹاک کے آپریشنز کی نگرانی کے لیے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کی قیادت والے ایک کنشورشیم کا انتخاب کر لیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ٹک ٹاک کی سرگرمیوں کو ملکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا تھا اور کہا تھا کہ
وہ اس ایپ پر پابندی لگانا چاہتے ہیں۔ اسی لیے صدر ٹرمپ نے بائٹ ڈانس کو ہدایت کی تھی کہ وہ امریکہ میں ٹک ٹاک کا کاروبار اگلے 90 دنوں میں کسی امریکی کمپنی کو فروخت کر دے۔

تازہ ترین خبریں

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے وزیراعظم کیلئے ناقابل یقین اعزاز ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

دنیابھر میں سانپ کے زہر کی فروخت کیوں بڑھ گئی ؟ جانیں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 