08:32 pm
پانچ اراکین اسمبلی کوروناوائرس کاشکار،اجلاس کتنے عرصے کے لیے ملتوی ہوگیا،سیاست کے میدا ن سے بڑی خبرآگئی

کویت سٹی (ویب ڈیسک )کویت کی قومی اسمبلی کے پانچ ارکان کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کووِڈ-19 کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔کویتی پارلیمان کے اسپیکر مرزوق الغانم نے سوموار کے روز ایک ٹویٹ میں ان ارکان کے کرونا وائرس کاشکار ہونے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اس کے پیش نظر منگل کے روز ہونے والا ایوان کا اجلاس حفاظتی احتیاطی تدابیر کے تحت ایک ہفتے کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔انھوں نے بتایا ہے کہ ابھی تمام ارکان کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ نہیں کیے گئے ہیں اور آیندہ ہفتے کے روز ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔اسپیکر کا کہنا
ہے کہ ’’پارلیمان کا گذشتہ سیشن مسلسل تین روز جاری رہا تھا۔اس میں یہ واضح ہو گیا تھا کہ ایک طرح سے کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے۔‘‘کویت کے محکمہ صحت کے حکام نے اب آیندہ ہفتے کے روز تک انتظار کا فیصلہ کیا ہے اور وہ یہ دیکھیں گے کہ آیا پارلیمان کے عملہ یا کوئی اور منتخب رکن تو وائرس کا شکار نہیں ہوا ہے۔تاہم بعض ارکان نے یہ تجویز پیش کی تھی کہ ’’صحت مند‘‘ ارکان کی موجودگی میں اجلاس منعقد کیا جانا چاہیے اور اس کو ملتوی نہ کیا جائے لیکن اسپیکر نے اس تجویز کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سوموار کے روز جن ارکان کے ٹیسٹ کا نتیجہ منفی رہا ہے اور وہ صحت مند بھی ہیں تو یہ اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ وہ کووِڈ-19 سے محفوظ ہیں کیونکہ اس کی علامتیں کچھ عرصہ کے بعد ظاہر ہوتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر