10:28 pm
سب سے بڑے اسلامی ملک میں فیس ماسک نہ پہننے والوں کوایسی سزاد یدی گئی کہ جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

جکارتہ (ویب ڈیسک )خبردار، ہوشیار، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سراٹھا رہا ہے، عالمی ادارہ صحت خطرے کی گھنٹی بجادی جبکہ ایک ملک نے فیس ماسک نہ پہننے پر کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی قبریں کھودنے کی سزا تجویز کی۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی شدت دوبارہ اضافے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا ایک بار پھر سراٹھا رہا ہے، عالمی ادارہ صحت کا اس حوالے سے کہناتھا کہ اگلے دو ماہ میں دنیا بھر میں کرونا کی صورتحال ایک بار پھر سنگین ہوسکتی ہے، اس لئے جتنی احتیاط ہوسکے کریں، گھر سے باہر
نکلیں لیکن مکمل ایس او پیز پر عمل کریں، ورنہ جان لیوا کورونا دوبارہ کئی زندگیوں کے چراغ گل کرسکتا ہے۔ دوسری جانب انڈونیشیا میں کورونا سے بچاؤ اور ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے لئے منفرد سزا تجویز کی گئی،چہرے پر ماسک نہ پہننے والوں کو کورونا وائرس سے ہلاک ہونے لوگوں کے لئے قبریں کھودنا ہوں گی،کیونکہ ایسا واقعہ انڈونیشیا کےصوبے جاوا کے نگابیتن گاؤں میں پیش آچکا ہے جہاں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی قبریں کھودنے کی سزا دی گئی۔ان 8 میں سے 2 لوگ ہی 2 افراد ہی قبریں کھودنے کے لیے پہنچے اور اپنی سزا مکمل کی۔سپریم کے ضلعی سربراہ کا کہناتھا کہ قبر کی کھدائی کرنے والے صرف تین افراد ہی موجود ہیں، ان پر ضلعی سربراہ نے فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ان کے ساتھ کام کرنے ک پڑے گا۔سربراہ نے امید ظاہر کی کہ اس سزا سے عوام فیس ماسک پہننے کی پابندی کریں گے اور کورونا وبا کے کیسز کی تعداد میں کمی آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 