10:43 pm
کوروناوائرس ،کوئی بھی شخص ضروری کام کے علاوہ گھر سے باہرنہ نکلے،عوام کوخبردارکردیاگیا

عمان (ویب ڈیسک )عمانی وزارت صحت نے شہریوں کو ایک بار پھر اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضروری کام یا پھر ہنگامی صورت حال کے علاوہ کوئی بھی شخص گھر سے باہر نہ نکلےوزارت صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ عمانی سپریم کمیٹی اور متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل درآمد جاری رکھیں جن میں سماجی فاصلہ رکھنا بہت ضروری ہے۔کورونا صورت حال کے حوالے سے محکمہ صحت نے تازہ رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عمان میں کورونا کے 438 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور ایک مریض کی موت ہوئی۔نئے مریض سامنے آنے کے بعد
عمان میں کرونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 90 ہزار 660 ہوگئی ہے۔ملک میں اب تک 84 ہزار 113 کرونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 797 ہے۔ عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 185 مریض صحت یاب ہوئے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عمان نے یکم اکتوبر2020 سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ عمان پہنچنے والے تمام مسافروں کے پاس ہیلتھ انشورنس لازمی ہونی چاہیئے جس میں کم از کم 30 دن تک کے لیے کوویڈ 19 اور دوسری بیماریوں کے علاج کے اخراجات شامل ہوں۔

تازہ ترین خبریں

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا

احساس ایجوکیشن سی سی ٹی اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے سکینڈری تعلیم کیلئے وظائف کی منظوری

 شہبازشریف کی فلم میں کامیڈی ایکشن ‏اور آب بیتی کی داستان تھی۔ فردوس عاشق اعوان