10:45 pm
کورونا ویکسین کی حتمی تیاری،بڑے چیلنجز نے سر اٹھا لیا،عوا م کوبری خبرسنادی گئی

دنیا بھر میں ادویہ ساز کمپنیاں کورونا ویکسین کی تیاری میں جٹی ہوئی ہیں اسی ضمن میں کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ویکسین سے متعلق ایک بڑے چیلنج کی طرف اشارہ کیا ہے۔ادویہ ساز کمپنی سیرم انسٹی ٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹیو ادار پونا والا نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کروناویکسین اگر حتمی طور پر تیار بھی ہوجائے تو اس کی فراہمی ایک مشکل طلب مرحلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کرونا کے خلاف ویکسین کی ہرفرد کو فراہمی میں تقریباً 3 سے 4 سال لگ سکتے ہیں کیوں کہ ویکسین کی پیدواری صلاحیت ابھی اس قابل نہیں کہ فوراً ہر شہری کو
لگادی جائے گی۔چیف ایگزیکٹیو کا کہنا تھا کہ 2024 سے پہلے ہر شخص کو کروناویکسین کی فراہمی ممکن نہیں ہے، اگر خسرے کی ویکسین کی طرح 2 ڈوز کی ضرورت ہوئی تو دنیا کو 15 ارب کرونا ڈوز درکار ہوں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ویکسین کی پروڈکشن کے لیے سیرم انسٹی ٹیوٹ سرمایہ کاروں سے مذاکرات کررہی ہے تاکہ کمپنی کی پروڈکشن گنجائش کو بڑھا کر ایک ارب ڈوز تیار کرنے کا ہدف حاصل کرسکے۔پونا والا کا کہنا تھا کہ کروناویکسین کی تیاری اور اس کی پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے ہماری کمپنی ہرممکن اقدامات کررہی ہے اور اس کے نتائج آئندہ دو سالوں میں نظر آئیں گے۔خیال رہے کہ سیرم انسٹی ٹیوٹ 5 دیگر کمپنیوں بشمول آسترا زینیکا اور نووا واکس کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے تاکہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کو تیار کیا جاسکے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک