10:15 pm
ترکی کی پہلی فلائنگ کار نے اوّلین تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی

انقرہ (ویب ڈیسک )ترکی کی قومی ڈرون کمپنی بائکار کی ملّی امکانات سے تیار کردہ اور ترکی کی پہلی فلائنگ کار 'جیزیری' نے ابتدائی تجرباتی پروازیں کامیابی سے مکمل کر لی ہیں۔جزیری کی تجرباتی پروازیں 11 ستمبر بروز جمعہ شروع ہوئیں۔ کار ترک انجئینروں کی ڈیزائن کردہ ہے اور 230 کلو گرام کے اوّلین پروٹوٹائپ کے ساتھ تجرباتی پروازوں میں کار نے 10 میٹر کی بلندی پر پرواز کی۔فلائنگ کار کے بارے میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بائیکار کے تکنیک منیجر سلجوق بائراکتار نے کہا ہے کہ " آئندہ دنوں میں ہم زیادہ ترقی یافتہ پروٹوٹائپ تیار کریں گے
اور انسان کے ساتھ پرواز کریں گے۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں جیزیری فلائنگ کار فضائی رسل و رسائل میں بنیادی تبدیلیاں لائے گی ۔ گاڑی کا ڈیزائن مسافر اور کارگو رسل و رسائل میں فعال کردار ادا کر سکنے سے ہم آہنگ شکل میں تیار کیا گیا ہے۔بجلی سے اڑنے والی اور تین سمارٹ فلائنگ سسٹموں کی حامل جیزیری کو آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹموں سے لیس کیا جائے گا۔گاڑی کے 100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے ، 200 میٹر کی بلندی تک جانے اور ایک گھنٹہ تک فضا میں رہ کر 70 سے 80 کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کرنے کا ہدف قائم کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا