10:32 pm
ایشیائی ملک کے صدر کامغربی ادویہ ساز کمپنیوں  کے خلاف عدم اعتماد کا اظہار، کورونا ویکسین نہ خریدنے کا فیصلہ

منیلا(ویب ڈیسک )فلپائنی صدر روڈریگو ڈوور نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ اپنے ملک کے لیے روس اور چین کے علاوہ کسی بھی ملک سے ویکسین نہیں خریدیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ مغربی فارما پیسے کی بچاری ہیں، یہ کمپنیاں منافع خوری کرنا چاہتی ہیں، فلپائن کسی دوسرے ملک کے بجائے ماسکو اور بیجنگ حکومت سے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کو ترجیح دے گا۔صدر نے مزید کہا کہ مغرب کی تمام ادویہ ساز کمپنیاں منافع خور ہیں۔یاد رہے کہ رواں سال اگست میں فلپائن اور روس کے درمیان معاہدہ طے پایا، جس کے تحت روس کرونا ویکسین کی بڑی مقدار میں خوراکیں فلپائنی
حکومت کے حوالے کرے گا تاکہ اس کا استعمال کورونا کے خلاف یقینی بنایا جاسکے۔اپنے ایک بیان میں فلپائنی صدر کا کہنا تھا کہ اپنے ملک کے شہریوں پر روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے استعمال سے قبل ویکسین ٹیسٹ کے لیے مجھ پر لگائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ