06:21 pm
کورونا پھیلنے کی رفتار ’خطرناک‘ حد تک بڑھ گئی ہے،عالمی ادارہ صحت نےو ارننگ جاری کر دی،افسوسناک خبر

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یورپ میں کورونا کے پھیلنے کی رفتار خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ تنظیم نے یورپی ملکوں سے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کی مدت کم کرنے کے حوالے سے احتیاط برتنے کے لیے بھی کہا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈبلیو ایچ او کے یورپ کے لیے علاقائی ڈائریکٹر ہینز کلوج نے کہا ہے کہ رواں ماہ ستمبر کے دوران جس تعداد میں کورونا کے کیسز دیکھے گئے ہیں وہ ’ہم سب کو جگانے کے لیے
لگائی گئی‘ آواز ہے۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن سے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ہینز کلوج نے کہا کہ ’ہر چند کہ بڑھتے کیسز کی تعداد کی ایک وجہ زیادہ ٹیسٹ بھی ہیں مگر یہ خطے میں وائرس کے خطرناک رفتار سے پھیلنے کی بھی نشاندہی ہے۔‘براعظم یورپ میں ڈبلیو ایچ او کے 53 رکن ملکوں میں کورونا کے اب تک 50 لاکھ کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ دو لاکھ 27 ہزار اموات ہوئی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق یورپ میں اس وقت روزانہ 40 سے 50 ہزار کے درمیان کیسز ریکارڈ کیے جا رہے ہیں جبکہ یکم اپریل کو یہ تعداد 43 ہزار عالمی ادارہ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ متاثرہ افراد کو 14 دن قرنطینہ میں رکھنے کی اپنی گائیڈ لائن کو تبدیل نہیں کرے یورپ کے لیے ڈبلیو ایچ او کی سینیئر ایمرجنسی افسر کیتھرین سمالوڈ نے کہا ہے کہ ’وائرس کا سامنا کرنے والے افراد کو 14 دن تک الگ تھلگ رکھنے کی ہماری سفارش سائنسی علم کی بنیاد پر ہے۔ اس پر ازسر نو غور سائنس کی بنیاد پر ہی کیا جا سکتا ہے۔‘

تازہ ترین خبریں

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔