09:36 pm
ماسک نہ سینیٹائزر،کوروناوائرس سے وہ لوگ دوسروں کی نسبت زیادہ محفوظ ہوتے ہیں جو۔۔۔۔سائنسدانوں نے حیران کن انکشاف کرڈالا

بیجنگ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ماہرین فیس ماسک کی پابندی پر تو زور دیتے آ رہے تھے۔ اب انہوں نے عینک پہننے کے متعلق بھی نئی تحقیق میں ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق چینی ماہرین نے اپنی اس تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ باہر نکلتے وقت ہمیشہ عینک پہنے رکھتے ہیں، ان کو کورونا وائرس لاحق ہونے کا خطرہ دوسروں کی نسبت کئی گنا کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق میں جو مردوخواتین دن میں آٹھ گھنٹے نظر کی عینک پہنتے تھے انہیں وائرس لاحق ہونے کا خطرہ 5.8فیصد کم پایا گیا۔اس تحقیق میں نن چینگ یونیورسٹی کے ماہرین نے چینی
صوبے ہیوبی میں ماہرین نے ہزاروں لوگوں کے چشمہ پہننے کی عادت اور ان کو وائرس لاحق ہونے کے امکان کا تجزیہ کرکے نتائج مرتب کیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کئی سابقہ تحقیقات میں بھی ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر لوگوں کو کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے لاحق ہوتا ہے۔ وائرس ان کی آنکھوں میں ہوا میں معلق لعاب کے قطروں سے یا ہاتھوں سے آنکھوں کو چھونے سے داخل ہوتا ہے۔ چنانچہ جن لوگوں نے عینک پہن رکھی ہو، وہ ان دونوں طریقوں سے آنکھوں میں وائرس داخل ہونے سے محفوظ رہتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا