09:24 pm
دفاترمیں کن چیزوں کوچھونے سے کوروناوائرس لگ سکتاہے،جانیں انتہائی اہم معلومات

ریاض(ویب ڈیسک) کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی نے کہا ہے کہ دفاتر میں کئی چیزیں اور مقامات ایسے ہیں جہاں سے کسی کو بھی کرونا لگ سکتا ہے۔کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی کے مطابق پرنٹرز، لفٹ کے بٹن، دروازوں کے ہینڈل اور ایک سے زیادہ افراد کے زیر استعمال قہوے کے برتن کرونا وائرس کا سبب بن سکتے ہیں، انہیں چھونے سے کسی بھی شخص میں وائرس منتقل ہوسکتا ہے۔کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی نے مزید بتایا کہ تنگ اور مصروف ترین مقامات مثلاََ لفٹ میں وائرس منتقل ہونے کا بہت زیادہ امکان رہتا ہے، کمپیوٹڑ کے کی بورڈ سے وائرس منتقل ہوسکتا ہے کیونکہ کی بورڈ کے بٹنز پر وائرس
اور جراثیم لمبی مدت تک بسیرا کرتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں فوربز میگزین نے رپورٹ جاری کی تھی جس کے مطابق سعودی عرب نئے کورونا وائرس سے محفوظ ترین ملکوں میں تیرہویں نمبر پر آگیا۔فوربز میگزین نے اپنی رپورٹ عالمی معیار کی بنیاد پر تیار کی۔ قرنطینہ کے نظام کی کارکردگی، کورونا وائرس اور اس کے مریضوں کی نگرانی، کورونا ٹیسٹ، صحت انتظامات اور سرکاری کارکردگی کو بنیاد بنایا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ