09:36 pm
کرونا وائرس کیسز میں اضافہ، دوبارہ لاک ڈاؤن لگادیاگیا،پڑوسی ملک میں بھی ریڈالرٹ

واشنگٹن / نئی دہلی / برازیلیا / تہران(ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس میں پھرسے تیزی آگئی، کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی، اسرائیل میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا جبکہ ایران میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 74 لاکھ 8 ہزار 90 ہے، ان میں سے 61 ہزار 417 کیسز تشویشناک ہیں جبکہ دنیا بھر میں اب تک 2 کروڑ 23 لاکھ 52 ہزار 757 کرونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔بین الاقوامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے کلوزڈ کیسز میں سے 96 فیصد
مریض وہ ہیں جو صحتیاب ہوچکے ہیں۔اسی طرح فعال کیسز میں سے 99 فیصد معمولی بیمار ہیں جبکہ صرف 1 فیصد مریضوں کی حالت خراب ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ