09:39 pm
چین کی  وی چیٹ اور ٹک ٹاک پر پابندی کے امریکی اقدام کی بھرپور مخالفت

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین کی وزارت تجارت(ایم او سی) نے کہا ہے کہ وہ وی چیٹ اور ٹِک ٹاک ایپس کی ڈان لوڈنگ بند کرنے کے امریکی اقدام کی بھرپور مخالفت کرتی ہے۔ہفتہ کو ایک آن لائن بیان میں ایم او سی نے کہا کہ بغیر کسی ثبوت کے امریکہ نے بار بار غیر اعلانیہ وجوہات کی بنا پر دونوں کاروباری اداروں کو دبانے کے لئے ریاستی طاقت کا استعمال کیا ، جس سے ان کی معمول کی کاروباری سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں، امریکہ کے سرمایہ کاری ماحول میں بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا اعتماد مجروح ہوا اور معمول کی عالمی معاشی و تجارتی سرگرمیوں کو نقصان پہنچا۔وزارت نے
امریکہ پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر دھونس دھاندلی کے اقدامات کو بند اور بین الاقوامی قواعد و ضوابط کا تحفظ کرے ۔وزارت نے مزید کہا کہ اگر امریکہ نے یہی رویہ برقرار رکھا تو چین اپنی کمپنیوں کے جائز حقوق اور مفادات کے مستقل تحفظ کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اسلام آباد کی سڑک پر 50کے نوٹ بکھرتے ہی راہگیر ٹوٹ پڑے

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات