09:48 pm
مٹھی میں سماجانیوالادنیاکاسب سے چھوٹاڈیسک ٹاپ کمپیوٹر خصوصیات ایسی کہ جانیں گے توفوراً خریدنےکےلیے تیارہوجائیںگے

بہت جلد بھاری بھرکم ڈیسک ٹاپ پی سی کو آپ جیب میں رکھ کر گھوم پھرسکیں گے کیونکہ اس وقت مٹھی میں سمانے والا دنیا کا مختصر ترین پرسنل کمپیوٹر انٹرنیٹ فنڈنگ کے مراحل سے گزررہا ہےکراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ، انڈی گو گو پر دستی پی سی کی تفصیلات دیکھی جاسکتی ہیں۔اسے جی ایم کے نیوک باکس کا نام دیا گیا ہے۔ آج کی تیزرفتار دنیا میں یہ کمپیوٹر جیب میں سماکر آپ کو مکمل ڈیسک ٹاپ پی سی کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔اس میں طاقتور انٹیل کور فور پروسیسر نصب ہے جو اسے دنیا کا سب سے چھوٹا ڈیزائن بناتا ہے۔ اس کے علاوہ گنجائش کو 8 جی بی سے بڑھا کر 512
جی بی تک لے جایا جاسکتا ہے۔ اس کا آؤٹ پٹ فور کے کا ہے اور ان پٹ آؤٹ پٹ کے لیے معیاری اور لچکدار پورٹس لگائی گئی ہیں۔مائیکروالیکٹرانکس کا شاہکار یہ آلہ ایک چوکور ڈبیہ کی طرح ہے جو 2.4 انچ چوڑا اور اتنا ہی لمبا ہے۔ اسی وجہ سے یہ دستی بیگ، پرس اور جیب میں رکھا جاسکتا ہے۔اس میں 2.7 گیگاہرٹز کا انٹیل سیلیرون سی پی یو نصب ہے۔ جب کہ گرافکس کے لئے یو ایچ ڈی 600 کارڈ نصب ہے جو فور کے ریزولوشن ویڈیو دکھاتا ہے۔ لیکن سب سے پڑھ کر اس کی تیزی اور برق رفتاری قابلِ دید ہے۔انٹیل گرافک کارڈ پیچیدہ ترین گرافکس کو فوری طور پر پروسیس کرتا ہے۔اس کی ویڈیو اینکوڈنگ بہترین اور تیزرفتار ہے۔ اب اگر فلم ہو، یوٹیوب ہو یا کوئی اور ویڈیو ہو اسے دیکھنے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔ دستی کمپیوٹر کے ذریعے انتہائی برق رفتاری سے ایک وقت میں کئی کام کئے جاسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پی آئی اے کے متعلق ایک اور خوشخبری ۔۔۔ 25 اپریل کو کیا ہونے والا ہے ؟؟ سب کو ہے انتظار

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی