09:57 pm
کورونا وائرس جان بوجھ کر بنایا اور پھیلایا گیا اور اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔ ایک چینی سائنسدان کا تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس جان بوجھ کر بنایا اور پھیلایا گیا اور اس کا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔۔ ایک چینی سائنسدان کا تہلکہ خیز انکشاف

09:57 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائرس کے علوم کے ماہر چینی سائنسدان ڈاکٹر یان لی منگ نے الزام لگایا ہے کہ کرونا وائرس جان بوجھ کر لوگوں کو نقصان پہنچانے کیلئے تخلیق کیا گیا۔ انہوں نے امریکی ٹی وی چینل ”نیوز میکس“ سے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ چینی کمیونسٹ پا رٹی کی حکومت نے کروناوائرس کی اس خاص قسم کو جو انسانوں سے انسانوں میں منتقل ہو سکے جان بوجھ کر لیبارٹری میں تیار کروایا۔ اسکا مقصد خفیہ طریقے سے اسے مخالف ممالک خصوصاً امریکہ منتقل کرنا تھا تاکہ وہ وسیع پیمانے پر انسانی آبادی کو نقصان پہنچا کر دشمنوں کو کمزور کیا جاسکے۔
چینی سائنسدان کے مطابق یہ وائرس تیاری کے بعد غلطی سے ووہان شہر کی آبادی میں چلا گیا جہاں یہ تجربہ گاہ تھی۔ اس پر چینی حکومت نے ”ا صل ماخذ“ پر پردہ ڈالنے اور امریکہ سمیت اپنے مخالفوں کو بے خبر رکھنے کیلئے بنیادی معلومات کو ظاہر نہیں ہونے دیا تاکہ جب یہ وائرس ان کے ممالک میں جائے تو وہ اس کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری طرح تیار نہ ہوں اور اس وائرس کو تیار کرنے کا مقصد پورا ہو جائے۔ چینی سائنسدان نے وہ تکنیک بھی تفصیل سے بیان کی کہ جس کے ذریعے جب اس وائرس پر تحقیق ہو تو یہ حقیقت چھپ جائے کہ اسے تجربہ گاہ میں تبدیل کر کے انسانوں پر اٹیک کرنے کے قابل بنایا گیا ہے۔ ڈاکٹر منگ ہانگ کانگ میں عالمی ادارہ صحت کے ذیلی دفتر میں کام کر رہے تھے اور وہ قبل ازیں چینی شہر ووہان کی اسی تجربہ گاہ میں اس نسل کے وائرس کے انسانوں میں منتقل ہونے کی صورت میں اس کیلئے ویکسین کی تیاری پر کام کر رہے تھے۔ چینی سائنسدان کہتے ہیں اس تجربہ گاہ میں کام کرنیوالے ساتھیوں سے انہیں رازداری میں اصل حقائق معلوم ہوئے۔ اس کا انہوں نے پبلک میں اشارۃ اظہار بھی کیا۔ اس دوران وہ سائنسدان زیرعتاب آگئے جنہوں نے مجھے اندر کی خبر دی تھی۔ وہ بھی زیرحراست چلے گئے اور میں بھی پکڑے جانے کے خدشے سے ہانگ کانگ سے فرار ہوکر کیلیفورینا کی ریاست میں پہنچ گیا۔ ڈاکٹر یان لی منگ کہتے ہیں وہ وائرس کے علوم کے ماہر ہیں اور اس تکنیک کو بخوبی سمجھتے ہیں جو چینی حکومت نے ”ماخذ“ چھپانے کیلئے تجربہ گاہ میں استعمال کرائی۔ اس تکنیک کو “GAIN OF FUNCTION” کہتے ہیں اور ”سارس کو وی ٹو“ وائرس کے جنیات کو تبدیل کرکے انسانوں پر اٹیک کرنیوالا وائرس ”کوو ڈ19‘ مصنوعی طور پر تیار کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا