10:01 pm
کوروناوائرس کوختم کرنے والاسمارٹ پنکھامتعارف،پنکھاوائرس کوختم کیسے کرتاہے اوراسکی قیمت کتنی ہے

نیویارک(ویب ڈیسک ) کورونا وائرس کے پیش نظر امریکی کمپنی نے ایسا اسمارٹ پنکھا متعارف کروایا ہے جو کووڈ 19 کا باعث بننے والے وائرس کو مارنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بگ ایس فینز نامی کمپنی نے ہیکو یو وی سی نامی اسمارٹ پنکھا کچھ عرصہ قبل متعارف کروایا تھا جو کمرے میں ہوا کی گردش یقینی بنانے کے ساتھ الٹرا وائلٹ شعاعوں سے ہوا میں موجود جراثیموں کا خاتمہ بھی کرتا ہے۔ان پنکھوں کی قیمت 1750 ڈالرز (2 لاکھ 91 پزار پاکستانی روپے سے زائد) رکھی گئی ہے اور فی الحال دفاتر اور عوامی مقامات کے لیے انہیں
تیار کیا جارہا ہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ خود مختار لیبارٹریز نے تصدیق کی ہے کہ وہ نقصان دہ جراثیموں بشمول کورونا وائرس اور دیگر کی تعداد کم کرتا ہے۔مستند لیبارٹریز کی جانب سے کیے جانے والے متعدد ٹیسٹ کے بعد کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ پنکھا کورونا وائرس کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سائنس دانوں کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران الٹرا وائلٹ شعاعوں پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے دلچسپی میں اضافہ ہوا ہے تاہم یہ اس وقت خطرناک ثابت ہوسکتا ہے جب درست طریقے سے انہیں استعمال نہ کیا جائے۔اسمارٹ پنکھا تیار کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ ہر ڈیوائس میں یو وی سی کو ایک تربیت یافتہ ٹیکنیشن نے نصب کیا اور حفاظت کے لیے نارتھ امریکن سیفٹی اسٹینڈرڈ کے مطابق سرٹیفکیٹ حاصل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر