04:43 pm
موٹاپے سے پریشان ہیں تو یہ خبر ضرور پڑھیں، اس لڑکی نے  صرف 3ماہ میں اتنا وزن کم کیا کہ ہر کو ئی بول اٹھا

موٹاپا کم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور نہ ہی اس پر قبل ازوقت قابو پایا جا سکتا ہے۔ لیکن جو لوگ وزن کم کرنے کی ٹھان لیں وہ اس مقصد میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں۔ موٹاپے کی کئی ساری وجوہات ہوتی ہیں اور ذہن میں یہ بات بھی ہونی چاہیئے کہ موٹاپا جان لیوا مرض ہے اور وقت پر اگر موٹاپے پر قابو نہ پایا جائے تو یہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ موٹاپا کم کرنا اگرچہ جان جوکھوں کا کام ہے لیکن اگر ٹھان لی جائے تو ہر پیچیدہ کام آسان ہو جاتا ہے۔ اس کی ایک واضح مثال یہ لڑکی ہے جس نے صرف 3 مہینے میں اپنے وزن میں اتنی کمی کرلی کہ دیکھنے
والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق اس لڑکی کا نام سعدیہ ہے جو شروعات سے ہی موٹاپے کا شکار تھی اور ان کا وزن کافی حد تک بڑھ گیا تھا لیکن صرف 3 ماہ میں انہوں نے اپنے وزن پر قابو پایا۔ رپورٹ کے مطابق سعدیہ نے یہ کام کے ٹو ڈائٹ پر عمل پیرا ہونے اور ورزش کے ذریعے انجام دیا ہے کے ٹو وزن کم کرنے کے لئے ایک ایسا ڈائٹ پلان ہے جس میں لوگوں کی خوراک میں کاربوہائیڈریٹس کی مقدار انتہائی کم کر کے اس کی جگہ چکنائی کو دی جاتی ہے۔جب جسم میں کاربوہائیڈریٹس کی کمی ہوتی ہے تو جسم خودکار طریقے سے میٹابولک حالت میں چلا جاتا ہے جسے ’کیٹوسس‘ کہتے ہیں۔ اسی مناسب سے اس پلان کو کیٹو ڈائٹ پلان کہا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر