07:43 pm
کرونا وائر س کی دوا کی ہزاروں روپے قیمت مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے کرونا وائرس کے علاج کےلئے تیار کی گئی دوائی ریمڈیسیورکی قیمت 8400روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان کا کہناہے کہ کرونا کے علاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت کو عالمی سطح پر کم کیا گیا ہے ۔ ،ایمرجنسی کیلئے 94 ادویات
کی قیمتیں مناسب سطح پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس میں انہوں نے بتایا کہ کورونا کے علاج کی دوائی ریمڈیسویر کی قیمت میں عالمی سطح پر کچھ کمی آئی ہے۔اس کی قیمت پہلے 10ہزار تھی اب 8 ہزار 400 مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح چند ایسی لائیوسیونگ ادویات ہیں جو ملک بھر میں ناپید ہوجاتی ہیں۔ کورونا کے علاج کیلئے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ چند ایسی ادویات ہیں جن کی قلت ہوجاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 