10:25 pm
پاکستان میں موجود وی بیماری جس کے متاثر لوگوں میں کورونا کے خلاف قوت مدافعت بڑھ گئی ، جدید تحقیق میں انکشاف

ریو ڈی جنیرو (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں موجود وی بیماری جس کے متاثر لوگوں میں کورونا کے خلاف قوت مدافعت بڑھ گئی ، جدید تحقیق میں انکشاف۔۔۔ برازیل میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی میں ڈینگی کا شکار لوگوں میں کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ہوا، جن جگہوں پر کورونا وائرس کے کم کیس سامنے آئے، یہ وہ جگہیں ہیں جہاں لوگوں نے ڈینگی کے دوران گزشتہ برس اور رواں سال زیادہ تکالیف اٹھائیں ۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائیٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈوک یونیورسٹی کے پروفیسر میگل نیکولیلس نے برازیل میں کی جانے والی اپنی تحقیق میں کورونا کے پھیلاؤ والے علاقوں کا موازنہ 2019ء اور2020ء میں ڈینگی کے پھیلاؤ والی جگہوں سے کیا ، جس میں یہ بات سامنے آئی کہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوا جس کے باعث ڈینگی کا شکار علاقوں میں کورونا کا پھیلاؤ کم ہوا، جس کا مطلب ہے کہ ڈینگی کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی ادویات یا ویکسین کسی حد تک کورونا کے خلاف قوت مدافعت بڑھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ پروفیسر میگل نیکولیلس نے رائیٹرز کو بتایا کہ ان کی تحقیقات میں سامنے آنے والے نتائج انتہائی دلچسپ ہیں کیونکہ اس سے پہلے ہونی والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ جن لوگوں کے خون میں ڈینگی اینٹی باڈیز پائی جاتی ہیں ان میں کورونا وائرس ٹیسٹ کے مثبت نتائج سامنے آتے ہیں بے شک وہ لوگ کبھی کورونا وائرس کا شکار نہ ہوئے ہوں، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ کورونا اور ڈینگی وائرس میں مدافعتی تعلق موجود ہے جس کی کبھی کسی نے توقع نہیں کی تھی، کیونکہ دونوں وائرس کا تعلق بلکل ہی مختلف خاندان سے ہے، تاہم اس تعلق کو ثابت کرنے کیلئے مزید تحقیق کرنے کی ضرورت ہے، جبکہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ برازیل میں جہاں کہیں بھی پہلے ڈینگی کا شکار لوگوں کی تعداد زیادہ تھی، ان علاقوں میں کورونا وائرس کا شکار،اس سے ہونے والی ہلاکتوں اور اس کے بڑھاؤ کا تناسب انتہائی کم ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد