09:54 pm
اب واٹس ایپ کے لیے موبائل ساتھ  رکھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔شاندارفیچرمتعارف

دنیا بھر میں پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلیکیشن "واٹس ایپ" جلد اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایسا حیرت انگیز فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جو صارفین کے بڑے مسئلے کا حل ہوگا۔واٹس ایپ صارفین چاہتے ہیں کہ وہ بیک وقت کئی ڈیوائسز پر اپنا اکاؤنٹ استعمال کرسکیں اور اس کے لیے موبائل کا پاس ہونا ضروری بھی نہ ہو.اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ صارفین کے مسائل حل کرنے جارہی ہے، جس کے تحت صارفین کو بیک وقت کئی ڈیوائسز پر اپنے اکاؤنٹ کو استعمال کرنے کی سہولت مل سکے گی۔واٹس ایپ میں اس فیچر کی آزمائش ایک سال سے زیادہ عرصے سے
ہورہی ہے.واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق یہ فیچر آزمائش کے حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، اس فیچر کے تحت صارفین کے مین ڈیوائس میں انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت بھی نہیں ہوگی۔اس کے علاوہ ڈیوائس کے سامنے موبائل کو رکھنا لازمی بھی نہیں ہوگا۔نئے ممکنہ فیچر کو "لنکڈ ڈیوائسز" کا نام دیا جائے گا اور واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی ڈیوائس سپورٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ ورژن کا نیا یوزر انٹرفیس بھی متعارف کرایا جائے گا، اس طرح واٹس ایپ کو متعدد ڈیوائسز سے منسلک کرنے میں آسانی ہوگی اور تفصیلات بھی جان سکیں گے۔امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ عنقریب یہ فیچر صارفین کی پہنچ میں ہوگا تاہم کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد