09:55 pm
تیل کے بغیرچلنے والے طیارے،یہ طیارے کب تک فضائوں  میں اڑتے نظرآئیں گے اوران میں کس ایندھن کااستعمال  ہوگا،

یورپی طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے زیرو ایمیشنز والے 3 نئے مسافر طیاروں کا ماڈل متعارف کرا دیا ہے جو مستقبل میں ہائیڈروجن کی مدد سے اڑان بھر سکیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایئربس کے نئے طیاروں سے زہریلی گیس کا اخراج نہیں ہوگا بلکہ طیاروں کے ڈیزائن میں ہائیڈروجن ایندھن پر انحصار کیا گیا ہے جو صرف پانی خارج کریں گے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ منفرد طیارے 2035 تک آسمانوں پر اڑتے نظر آئیں گے۔ طیاروں کے نئے ڈیزائن کو زیرو ای لائن کا نام دیا گیا ہے جس میں ایک وقت میں 2 سو مسافر سفر کرسکیں گے۔کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر
نے اسے کمرشل ایوی ایشن سیکٹر کے لیے تاریخی دن قرار دیا ہے۔اس وقت طیاروں سے خارج ہونے والے ایندھن کو دنیا بھر کی زہریلی گیسوں کے اخراج کے 2 فیصد حصے کا باعث سمجھا جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔