10:58 pm
دو ہفتوں میں وزن دس کلو کم اور جسم کا سارا زہریلا مواد باہر ، لیموں کا زبردست استعمال

دو ہفتوں میں وزن دس کلو کم اور جسم کا سارا زہریلا مواد باہر ، لیموں کا زبردست استعمال

10:58 pm

 
لاہور (ویب ڈیسک) اگر آپ وزن کم کرنے میں سنجیدہ ہیں تو آج ہم آپ کو لیموں سے بنا ایک ایسا آسان نسخہ بتائیں جے جس پر عمل کرکے آپ صرف 2 ہفتے میں 10 کلو سے زائد وزن کم کرلیں گے۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ کے جسم سے زہریلا مواد نکل جائے گا اور آپ تروتازہ ہوجائیں گے ۔آپ کو ذیل میں دی ہوئی تراکیب پر سختی سے عمل کرنا ہےاور ہر صبح خالی پیٹ اسے استعمال کرنا ہے۔ پہلا دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دوسرادن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیسرا دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔
چوتھا دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ پانچواں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چھٹا دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ ساتویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔آٹھویں دن چھ لیموؤں کو چھ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ نویں دن پانچ لیموؤں کو پانچ کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ دسویں دن چار لیموؤں کو چارکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔گیارہویں دن تین لیموؤں کو تین کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ بارہویں دن دولیموؤں کو دوکپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ تیرویں دن ایک لیموں کو ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر پئیں۔ چودویں دن تین لیموں لے کر10کپ پانی میں ایک چمچ شہد ملا لیں اور سارا دن یہ مشرو ب پئیں۔نوٹ:کوشش کریں کہ یہ مشروب ایک ہی ساتھ پی لیا جائے لیکن اگر آپ کو مشکل ہوتو سارا دن میں کھانے سے کم از کم ایک گھنٹہ قبل استعما ل کریں۔ایسے افراد جنہیں معدے یا آنت کی تکالیف ہیں وہ اسکے استعمال سے قبل ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔