10:12 pm
چین کوروناویکسین بناکرسب سے پہلے کون سے 3ممالک کودے گا،نام سامنے آتے ہی دنیابھرمیں ہلچل مچ گئی

بیجنگ (ویب ڈیسک )سنو ویک ڈیولپر کے سی ای او بین ویئی دونگ کا کہنا ہے کہ چینی ویکسین پہلے پانے والے ممالک میں برازیل، انڈونیشیا اور ترکی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی چین میں تیار ویکسین کو پہلے حاصل کرنے والے ممالک میں برازیل، انڈونیشیا اور ترکی شامل ہیں جہاں اس ویکسین کے تیسرے مرحلے کے کلینکل تجربے جاری ہیں۔سنو ویک ڈیولپر کے سی ای او بین ویئی دونگ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چینی ویکسین پہلے پانے والے ممالک میں برازیل، انڈونیشیا اور ترکی ہوگا۔انہوں نےکہا کہ ہم نے برازیل میں 21 جولائی، انڈونیشیا میں یکم
اگست کو اور ترکی میں 16 ستمبر کو کلینیکل تجربے کا تیسرا مرحلہ شروع کیا ہے، ہمیں بنگلہ دیش میں بھی اس کی منظوری مل گئی ہے۔بین ویئی دونگ کا کہنا تھا کہ ترجیحی بنیاد پر ویکسین کا پہلا لاٹ چین کے ساتھ ہی برازیل، انڈونیشیا اور ترکی میں تقسیم کیا جائے گا۔سنو ویک ڈیولپر کے سی ای او نے کہا کہ کمپنی پہلے سی ہی ویکسین کی تیاری کی صلاحیت میں اضافہ کرنے کے لیے ایک پروڈکشن پلانٹ تیار کر رہی ہے۔بین ویئی دونگ نے ویکسین کے تخمینہ لاگت کے بارے میں معلومات دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی قیمت بہت سے عوامل پر منحصر ہے انہوں نے سنوویک ویکسین کے سال کے آخر تک بازار میں آنے کی امید ظاہر کی ہے۔واضح رہے کہ امریکا، برطانیہ سمیت متعدد ممالک کی طرح چین میں بھی کرونا ویکسین تیار کی گئی ہے اور اس کے کلینکل ٹرائل کا تیسرا مرحلہ جاری ہے، اگر ٹرائل کا تیسرا مرحلہ کامیاب رہا تو چین اس ویکسین کو کس کو برآمد کرے گا اس کی ترجیحات واضح ہوگئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 