10:14 pm
آسمان سےگراکھجورمیں اٹکا،ایڈز سے نجات پانے  والے پہلے انسان کوکونسی خطرناک بیماری لاحق ہوگئی ؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک) دنیا کا پہلا انسان جس نے ایڈز جیسے لاعلاج مرض کو شکست دی، کئی برس بعد کینسر جیسے موذی مرض کا شکار ہوگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مقیم 54 سالہ شخص نے 12 سال قبل لاعلاج مرض ایچ آئی وی ایڈز سے نجات پائی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رین براون نامی شخص نے 2006 میں ایڈز سے نجات پائی تھی اور اب کئی برس بعد کینسر میں مبتلا ہوگیا ہے، جس کا علاج تاحال جاری ہے۔کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف امریکی شہری نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،اس کا کہنا تھا کہ 90 کی دہائی
میں وہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بطور ٹرانسلیٹر ملازمت کرتا تھا کہ اس دوران ٹرانسپلانٹ کروانا پڑا۔رین براون نے بتایا کہ جس شخص سے ٹرانسپلانٹ ہوا اس میں ایڈز کے جراثیم موجود تھے جس کے باعث وہ مجھ میں بھی منتقل ہوگئے تاہم کامیاب علاج کے بعد میں ایڈز سے شفایاب ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ رین براون دنیا کا پہلا انسان نے جو ایچ آئی ایڈز کو شکست دینے میں کامیاب ہوا تھا۔لیکن بدقسمتی سے اب وہ کینسر میں مبتلا ہوگیا ہے، رین براون نے کہا کہ کینسر میرے جسم میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان