10:20 pm
نئی قسم کے بلڈ ٹیسٹ سے کورونا وائرس کی شدید علامات کی پیش گوئی ممکن۔۔۔ طبی ماہرین نے بڑا دعویٰ کردیا

ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے ظریقہ کار کے تحت خون کے نئے قسم کے ٹیسٹ سے یہ پیش گوئی کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ کورونا وائرس کا مریض شدید بیمار ہو سکتا ہے۔نیشنل سنٹر فار گلوبل ہیلتھ اینڈ میڈیسن کے ایک گروپ نے کورونا وائرس کے 28 متاثرین کے خون کے نمونوں کا معائنہ کیا ہے۔ انہوں نے خون کے اجزا اور مریضوں میں موجود علامات میں ہونے والی تبدیلیوں کے درمیان ممکنہ تعلق کا جائزہ لیا۔اس جائزے سے یہ بات سامنے آئی کہ شدید بیمار ہونے والے 12 افراد میں وبائی مرض کے ابتدائی مراحل میں سی سی ایل 17 قسم کا
پروٹین معمول سے کم تھا۔ کم متاثرہ یا اوسط درجے کی علامات کے حامل مریضوں میں مذکورہ پروٹین کی سطح معمول کے مطابق تھی۔ماہرین نے یہ بھی دریافت کی ہے کہ مریضوں کے شدید بیمار ہونے سے کئی روز قبل چار دیگر اقسام کے پروٹینز کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ کورونا وائرس کے مریضوں کے خون میں پانچ قسم کے پروٹینز کے ارتکاز کا تجزیہ کرنے سے یہ پیش گوئی کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ کیا ان میں علامات شدید ہو سکتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

وفاقی وزیر توانائی متحدہ عرب امارت کے اقامہ ہولڈر نکلے ، پیپلز پارٹی نے اقامہ جاری کردیا 

خیبر پختونخوا میں اربوں روپےکی گیس چوری کا انکشاف

بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ بے نقاب کیا اور کرتے رہینگے ۔۔ معید یوسف 

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی

کراچی سے ملنے والی لاش ایک مرد کی نکلی