09:44 pm
کوروناکی دوسری لہر۔۔۔بڑے اسلامی ملک نے روک تھام کے لیے لاک ڈائون لگانےکی تیاری کرلی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبائی حکومتوں کو اجازت دی ہے کہ کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کو روکنے کے لئے جہاں ضرورت ہو وہاں لاک ڈاون کر لیا جائے ۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے مقامی ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہم مجبور ہیں کہ ضابطے اور نگرانی کو تیز کریں۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں حکومت کی زیرنگرانی کام کرنے والی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے دفاتر پابندیوں اور ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن کو نافذ کرنے بارے سفارشات پیش کریں گے۔ واضح رہے کہ ایرانی وزارت
صحت کی جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایران میں کوروناوائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد25ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 439,882 تک پہنچ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری