09:59 pm
کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ، ڈاکٹرز بھی زد میں آگئے ملک کے معروف ترین ہسپتال کی اوپی ڈی کھلنے سے وائرس کے مزید پھیلنےکاخدشہ

کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ، ڈاکٹرز بھی زد میں آگئے ملک کے معروف ترین ہسپتال کی اوپی ڈی کھلنے سے وائرس کے مزید پھیلنےکاخدشہ

09:59 pm

لاہور(ویب ڈیسک ) کورونا وائرس حملوں کا دوسرا مرحلہ، ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع، پمز ہسپتال میں او  پی ڈیز کُھلنے کے بعد وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا، وائی ڈی اے او  پی ڈیز میں سماجی فاصلوں کی کُھلے عام خلاف ورزی سے 11 سے زائد ڈاکٹرز کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس حملوں کا دوسرےمرحلے   کا  آغاز ہوچکا ہے اور ڈاکٹرز بھی زد میں آنا شروع ہوگئے ہیں، پمز ہسپتال میں او  پی ڈیز کُھلنے کے بعد وائرس پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا ہے اور  وائی ڈی اے او  پی ڈیز میں سماجی فاصلوں کی کُھلے عام خلاف ورزی سے 11 سے زائد
ڈاکٹرز کورونا وائرس کی پکڑ میں آگئے ۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن( وائی ڈی اے) کا کہنا تھا تھا   ہسپتال میں ڈیوٹی پر موجود متعدد ہیلتھ کئیر ورکرز میں کووڈ کی واضع علامات موجود ہیں، ڈاکٹرز کی جانب سے انتظامیہ کی او پی ڈیز کے حوالے سے حکمت عملی پر خدشات کا اظہار کیا گیا،  گزشتہ ایک ہفتے میں متعدد ڈاکٹرز کے کورونا میں مبتلا ہونے کے باوجود انتظامیہ کی جانب سے اقدامات نہ کیے جاسکے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن( وائی ڈی اے) کا مزید کہنا تھا کہ  او  پی ڈیز میں رش کی وجہ سے ایک بار پھر کورونا وائرس کے حملے تیز ہونے کے خطرات منڈلانے لگے  ہیں، صورتحال کی سنگینی علم میں ہونے کے باوجود انتظامیہ خاموش تماشائی۔دوسری جانب رینڈم سیمپلنگ کے دوران چوبیس گھنٹے میں مزید 4 طلبا کے   کورونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ محکمہ پرائمری ہیلتھ کی جانب سے اب تک کورونا کی تشخیص کیلئے صوبے بھر کے 987 تعلیمی اداروں سے 60321 سیمپل حاصل کئے گئے جن میں سے اب تک مجموعی طور پر 129 طلبا کورونا میں مبتلا پائے گئے ہیں

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے