03:55 pm
آلو

آلو

03:55 pm

آئرلینڈ‘فلپائن‘پاکستان‘چین‘بنگلہ دیش‘بھارت اور تقریباً پوری دنیا میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر آلو کا اصلی وطن جنوبی امریکہ ہے۔ آلو سب سے پہلے جنوبی امریکہ میں کاشت کیا گیا۔ سولہویں صدی میں اسے یورپ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ 1719ء میں آئرلینڈ میں اس کی کاشت کی گئی۔ سترھویں صدی میں آلو برصغیر میں کاشت کیا گیا۔ مشنریوں نے انیسویں صدی میں امریکہ میں اسے متعارف کروایا۔ آلو مقدار اور معیار کے لحاظ سے دنیا میں دوسری تمام سبزیوں کی نسبت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔ اور تمام سبزیوں میں سر فہرست ہے۔ آلو پورے سال کاشت کیا جاتا ہے۔ آلو زمین کے اندر پیدا ہونے والی سبزی ہے۔ آلو پودے کی جڑوں میں ہوتا ہے۔
آلو انسانی زندگی میں اہم جزو بن چکا ہے۔ غذائیت سے بھی مالا مال ہے اس لئے غذائیت حاصل کرنے کا سب سے اہم ذریعہ ہے۔ آلو بہترین غذاؤں میں سے ہے۔ آلو میں فولاد‘کیلشیم‘پوٹاشیم اور فاسفورس کی بہت مقدار پائی جاتی ہے۔ آلو میں وٹامن اے‘بی اور سی کافی مقدار میں ہوتے ہیں۔ سکروی کا مرض اس مرض میں آلو کا ملیدہ استعمال کرنے سے سکروی کے مرض سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔ جھریاں اور داغ دھبے کچے اور کچلے آلو کا رس اور گودا جلد پر لگانے سے جھریاں اور بڑھتی عمر کے سبب پڑ جانے والے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں۔ آلو کا جوس کچے آلو کا جوس گٹھیا کے مرض کے لئے بے حد مفید ہے۔ اس کے علاوہ آلو کا جوس معدے‘انتڑیوں اور جلد کے داغ دھبے دور کرنے میں بھی آزمودہ دوا ہے۔ سوجن اور جوڑوں کا درد آلو کے رس سے مالش کرنے سے سوجن اور درد دور ہو جاتا ہے۔ لیکن اس جوس کو استعمال سے پہلے اتنا ابالا جائے کہ اس کا پانچواں حصہ بخارات بن کر اڑ جائے۔ پھر اس میں تھوڑی سی مقدار میں گلیسرین شامل کرنی چاہیے۔ گلیسرین اسے محفوظ بنانے کا کام کرتا ہے۔ متاثرہ حصہ کو سینک کرنے کے بعد مذکورہ جوس کو طلاء (مالش کی دوا) کی طرح لگایا جائے۔ ہر تین گھنٹے بعد مالش کی جائے جب تک کہ سوجن اور درد دور نہ ہو جائے۔ آلو کچی حالت میں آلو کی صنعتی تاثیر‘پوٹاشیم‘سلفر‘فاسفورس اور کلورین کی وجہ سے ہے۔ لیکن یہ اجزاء اس وقت تک بر قرار رہتے ہیں جب تک کہ آلو کچی حالت میں رہتا ہے۔ آگ پر پکانے کی صورت میں یہ نامیاتی جوہر غیر نامیاتی جوہروں میں تبدیل ہو جاتے ہیں اور ان کی افادیت بہت کم رہ جاتی ہے۔ گنٹھیا کے علاج کے لئے آلو آدھا کلو اور نمک پچاس گرام۔ آلو تنور میں رکھ کر بھون لیے جائیں پھر انہیں نکال کر چھلکا اتار دیا جائے اور باریک ٹکڑے کرکے نمک چھڑک کر کھائے جائیں اور تقریباً یہ ایک ماہ تک مسلسل کھاتے رہیں۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے