09:49 pm
 اب آپ چھوٹی سے چھوٹی چیز کوبھی آسانی  سے دیکھ،ویڈیوبناسکتے ہیں ،حیرت انگیز ڈیوائس ایجاد

 اب آپ چھوٹی سے چھوٹی چیز کوبھی آسانی  سے دیکھ،ویڈیوبناسکتے ہیں ،حیرت انگیز ڈیوائس ایجاد

09:49 pm

ڈایپل نامی خردبین کو تعلیم، طب اور دیگر صنعتوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ پانی میں تیرتے جاندار اور خون کے خلیات بھی ظاہرکرسکتی ہے۔ یہاں تک کہ آپ کسی بھی شے کو 1000 گنا تک بڑھا کر اس کی بلند معیاری ویڈیو بھی بناسکتے ہیں۔انتہائی کم خرچ خردبین نہایت بہتر انداز میں مختلف اشیا کو بڑا کرکے دکھاتی ہے۔تاہم ذیادہ وضاحت سے دیکھنے کے لیے ضروری ہے کہ اس کے ساتھ مزید لینس خریدے جائیں جو ڈائپل کے ساتھ دستیاب ہیں۔ڈائپل کی مضبوطی کا اندازہ کیجئے کہ اگر اسے تیسری منزل سے گرایا جائے تب بھی یہ ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رہتا ہے اور
اس کے باقاعدہ ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس حیرت انگیز ایجاد کی پیٹنٹ (حقِ ملکیت) کی درخواست دی جاچکی ہے۔یہی کمپنی اس سے قبل خردبینی کِٹ بلپس بھی بناچکی ہے اور اب مزید نئی تبدیلیوں کے ساتھ خردبینی کٹ تیارکی گئی ہے لیکن اس میں مسلسل محنت کے تین برس صرف ہوئے ہیں۔ ڈائپل سسٹم اتنا چھوٹا ہے کہ اسے آپ جیب میں رکھ کر کہیں بھی لے جاسکتے ہیں۔ڈائپل خردبین کی لمبائی 17 سینٹی میٹر، چوڑائی 10 سینٹٰی میٹر اور موٹائی چار سینٹٰی میٹر ہے۔اس کی صلاحیت کا اندازہ یوں لگائیے کہ یہ خلیے کی اندر کی تفصیلات بتاسکتا ہے اور بیکٹیریا کو بھی واضح کرتا ہے۔ جبکہ خون کے خلیات جیسے انتہائی باریک نمونوں کو بھی دکھاتا ہے۔اس سے آبجیکٹوو لینس مائیکرواسکوپی کے علاوہ مائعات میں ڈوبے جاندار کو دیکھنے کا کام بھی کیا جاسکتا ہے جسے ایمرژن مایکرواسکوپی کہا جاتا ہے۔جیسے جیسے ڈائپل کمپنی مزید لینس بنائے گی اسے آپ فوری طور پر اپ ڈیٹ بھی کرسکیں گے۔ڈائپل خردبین اسمارٹ فون کو ایک نئی دنیا دکھانے کے قابل بناتی ہے لیکن ساتھ ہی اس کا فوکل پوائنٹ اتنا بہتر ہے کہ یہ ہر طرح سے منظر کو فوکس کرتی ہے اور کوئی شے دھندلی نہیں پڑتی۔ ڈائپل کی قیمت صرف 39 ڈالر رکھی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

راولپنڈی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ ، چار افراد جاں بحق ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری