10:11 pm
اگر گاڑی کو حادثہ پیش آجائے تو وہ کون سی 3 بنیادی چیزیں ہیں جو انسان کو فوراً کرنی چاہئیں؟

اگر گاڑی کو حادثہ پیش آجائے تو وہ کون سی 3 بنیادی چیزیں ہیں جو انسان کو فوراً کرنی چاہئیں؟

10:11 pm

حادثہ کہیں بھی اور کسی بھی وقت پیش آسکتا ہے، روزانہ کی بنیاد پر کئی لوگ گاڑیوں کے حادثے کا شکار ہوتے ہیں، اور پھر اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ایک ہی دن میں تقریباً 10 لاکھ کے قریب افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔اب ہونی کو کون ٹال سکتا ہے؟ لیکن پھر بھی کچھ احتیاطی تدابیر ایسی ہیں جنہیں اپناتے ہوئے آپ یقیناً بڑے نقصان سے بچ سکتے ہیں۔آج ہم آپ کو ان 3 چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جو گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کے بعد آپ کو فوری طور پر کرنی
چاہئیں۔  سب سے پہلے گاڑی میں موجود افراد کو دیکھیں گاڑی کے ایکسیڈنٹ کے بعد سب سے ضروری اور اہم چیز جو آپ کو کرنی چاہیئے، وہ یہ کہ دیکھیں آپ کی اپنی حالت کیا ہے؟ کیا آپ زیادہ زخمی ہیں، اگر آپ کی چوٹیں معمولی ہیں تو اٹھنے کی کوشش کریں اور اپنے اطراف میں موجود لوگوں کو دیکھیں کہ کہیں وہ زضمی تو نہیں، یا کسی کی حالت تشویشناک تو نہیں، اس صورت میں فوری اقدامات کریں تاکہ کسی کی جان جانے سے پہلے اسے بچایا جا سکے۔  فوری طور پر ایمبولینس کو بلائیں اگر آپ زخمی ہیں یا کوئی اور زخمی ہے، تو فوری طور پر ایمبولینس کو فون کریں اور جائے وقوعہ کے بارے میں اطلاع دیں۔ اگر کوئی زیادہ زخمی ہے تو ایمبولینس کو صورتحال سے آگاہ کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ زخمی زیادہ ہلے جلے نہیں۔ فوراً جائے وقوعہ کی تصاویر لیں اگر آپ بہتر محسوس کر رہے ہیں، تو فوراً گاڑی کو پیش آئے حادثے کی تصاویر لیں، آپ کی گاڑی کو جو نقصان ہوا ہے، اسے بھی کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ جب آپ گاڑی کی انشورینس کے لیے اپلائی کریں گے تو آپ باآسانی سب کچھ دکھا سکیں گے، اور تحقیقات کرنے والے کو بھی صورتحال کی سنگینی کا اندازہ ہوجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ کرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ کرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

وزیر اعظم آج جنو بی وزیر ستان جائیں گے

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے