10:12 pm
چھوڑیں مہنگے پاوربینکس۔۔بیٹری کوزیادہ دیرتک چلانے کے طریقے جانیں اس خبرمیں

اسمارٹ فون کی بیٹری صفر ہونا ہمیں کسی بھیانک خواب جیسا لگتا ہے جبکہ اسمارٹ فون کو چارج کرنے کے لئے ساکٹ کی جگہ کو ڈھونڈنا بھی ایک مشکل کام لگتا ہے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے فون کی بیٹری دیر تک چلے تو اِن کارآمد طریقوں کو آزما کر آپ اپنے اسمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم ہونے سے چُھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔ معروف موبائل کمپنی کے کسٹمر سروس ڈائریکٹر ہملٹن کا کہنا ہے کہ موبائل کی بیٹری جلدی ختم ہونے سے بچانے کے لئے اسے ہمیشہ 85 فیصد تک چارج کر کے درکھیں۔ان کا کہنا تھا کہ فون کی بیٹری کو کبھی بھی بالکل ختم نہ ہونے دیں بلکہ جیسے ہی
اسمارٹ فون کی بیٹری 25 فیصد ہو تو اسے فوراً چارج پر لگا دیں لیکن 85 فیصد چارج ہوتے ہی اسے ساکٹ سے نکال لیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم میں سے بہت سے لوگ یہ غلطی ضرور کرتے ہیں کہ فون کی بیٹری 100 فیصد تک چارج کرتے ہیں، ایسا مسلسل کرنے سے آپ کے فون کی لیتھیم بیٹری بہت متاثر ہوتی ہے جس سے بیٹری کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے۔کسٹمر سروس ڈائریکٹر ہملٹن نے مزید کہا کہ پائیدار فون کی بیٹری کے لیے کبھی بھی فون کو چارج پر لگا کر نہ چھوڑیں کیونکہ اکثر صارفین موبائل 100 فیصد چارج کرنے کے باوجود بھی موبائل کو چارجنگ سے نہیں ہٹاتے جس سے فون کی بیٹری ناقص ہوجاتی ہے۔علاوہ ازیں فون کی بیٹری کو محفوظ کرنے کے لیے اسکرین کی ’برائٹنس‘ یعنی لائیٹنگ کو ہمیشہ ہلکا رکھیں، ان باتوں کا خیال رکھنے سے صارفین اپنے فون کی بیٹری محفوظ اور طویل وقت تک استعمال کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 