10:39 pm
ادویات مہنگی کرکے 49فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا گیا

راولپنڈی(جوہر مجید سے)وزار ت صحت و ہیلتھ سائنسز اور ڈریپ نے حال ہی میں ادویات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے میں مخصوص لوکل اور ملٹی نیشنل فارما سوٹیکل کمپنیوں کو نوازا دیا ہے مبینہ طور پر فارما سوٹیکل کمپنیوں کو اربوں روپے کا فائدہ پہنچایا گیا اس بہتی میں گنگا میں وزات صحت کے زمہ داران اور مبینہ طور پرڈریپ کے افسران نے بھی ہاتھ دھوئے ہیں اور عوام پر ادویات کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈال دیا ہے اوصاف رپورٹ کے مطابق 49فارما سوٹیکل کمپنیوں کی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا اور جاری شدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق فارمولے
کا نام لکھنے کے ساتھ برانڈ کا نام بھی لکھا گیا ہے سب سے زیادہ (Abott) ایبٹ فارما سوٹیکل کو نوازا گیااس کی پہلے سے ہی سے معروف 12ادویات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا گیا ہے دوسرے نمبر ایک لوکل فارما سوٹیکل کمپنی ہے جسکا برانڈڈ نامZafa Pharma ہے اس کمپنی کی زیادہ تر ادویات سرکاری ہسپتالوں کو سپلائی کی جاتی ہیں اس کی10قسم کے برنڈڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے تیسرے نمبر پر Martin Dow Marker Ltdہے اس کی 8ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے GSKکی پانچ ادویات Brooks pharma اور Wood wards کیچار چار ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا نوٹیفیکیشن کے مطابق86ادویات کے جنرک نام کے ساتھ اضافہ کیا گیا ہے جس میں سے49سے زائد برانڈڈ ہیں باقی ادویات کے نام جینرک ہیں یعنی فارمولے ہیں سینئر فاماسسٹ نے اوصاف کو بتایا کہ سب کام ملی بھگت سے ہوا ہے اور اس میں بہت پیسے کا ہیر پھیر ہوا لیکن اس کا بوجھ غریب عوام کو اٹھانا پڑے گا جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ