11:04 pm
سوزش کو عام نہ سمجھیں ، آپ کیسے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں

لندن (ویب ڈیسک) لاش کا معائنہ کیا جائے تو اس کی موت کی وجہ نظر آ جاتی ہے ، ہارٹ اٹیک ہو ، کینسرہو اور برین سٹروک ہو یا شوگر ، جس مرض کی وجہ سے آدمی کی موت واقع ہو اس کے اثرات سکین میں دیکھے جا سکتے ہیں ، مگر ایک بیماری ایسی ہے جس کے آثار بھی میں نہیں دیکھے جا سکتے اور وہ بیماری ان تمام امراض کی وجہ بھی ہوتی ہے۔ماہرین کے مطابق سکین میں نظرنہ آنے والی یہ بیماری دیرینہ سوزش (Chronic Inflammation) ہے ، یہ ایک ایسی بیماری ہے جسے عام طور پر معمولی سمجھا جاتا ہے مگر دراصل یہ تمام بڑی بیماریوں کی جڑ ہے۔مینز ہیلتھ ڈاٹ کام کی رپورٹ
کے مطابق طبی ماہر جیمز ڈیلیرڈ کا کہنا ہے کہ ”تمام بڑی بیماریوں ہارٹ اٹیک، کینسر اور شوگر وغیرہ میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے اور وہ یہی دیرینہ سوزش کا عنصر ہے۔“ سائیکالوجی اور فارماکالوجی کے پروفیسر سکائی چلٹن کا کہنا ہے کہ” ثبوتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ جوڑوں کی سوزش، بعض مخصوص قسم کی الرجیز اور دمہ جیسی بیماریوں میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، “ان بیماریوں کے بڑھنے کی شرح میں اضافے سے پتا چلتا ہے کہ دائمی سوزش میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہ جسم کا سرخ ہونا ، حدت محسوس کرنا ، انفیکشن سے سوجن ہونا وغیرہ دیرینہ سوزش کی علامات ہیں۔ جب آدمی کو کوئی زخم لگتا ہے تو اس کے خون کے سفید خلیے اس زخم کی جگہ کو گھیرنے اور محفوظ کرنے کے لیے وہاں جمع ہوتے ہیں ، سفید خلیوں کی اس حرکت کے ردعمل میں مذکورہ عمل روپذیر ہوتے ہیں۔ اسی طرح جب کسی کو نمونیا یا کوئی اور انفیکشن ہو تو یہی سفید خلیے انفیکشن کے بیکٹیریا کے گرد جمع ہوتے ہیں ، اس وقت بھی انفلیمیشن وقوع پذیر ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 