10:30 pm
شادی کے بعد جوڑوں کا وزن کم ہوتا ہے یا زیادہ؟ تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسا انکشاف کردیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

نیویارک(ویب ڈیسک) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا جان جوکھوں کا کام ہے تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں موٹاپے اور شادی کے درمیان ایسا دلچسپ تعلق دریافت کر لیا ہے کہ آپ صرف شادی کرکے موٹاپے سے نجات پا سکتے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق اس تحقیق میں یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنسدانوں نے 200سے زائد لڑکے لڑکیوں پر تجربات کیے جو عمر کی 20کی دہائی میں تھے۔ اس تحقیق کے نتائج میں معلوم ہوا کہ شادی کرنے سے لوگوں کو موٹاپے سے نجات حاصل کرنے کی ترغیب ملتی ہے اور ان کے وزن میں شادی کے چند ماہ کے اندر ہی واضح کمی ہو جاتی ہے۔ اس تحقیق میں
شامل جتنے لڑکے لڑکیوں کی اس عرصے میں شادیاں ہوئیں، ان سب کے وزن میں کمی آئی۔ اگرچہ یہ کمی بھی محدود وقت کے لیے تھی تاہم سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ مختلف قسم کی ڈایٹنگ جتنا عرصہ اثر رکھتی ہیں، شادی ان سے کہیں طویل عرصے تک اثر رکھتی ہے اور شادی کے بعد کم ہونے والا وزن ڈائٹنگ کی نسبت کہیں زیادہ عرصے تک واپس نہیں آتا۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ شادی مردوخواتین کے رویوں میں مثبت تبدیلیاں لاتی ہے۔ وہ زیادہ صحت مندانہ خوراک کی طرف راغب ہوتے ہیں، انہیں شریک حیات کی سپورٹ بھی حاصل ہو جاتی ہے اور ان کا طرز زندگی ایسا ہو جاتا ہے کہ موٹاپا ان سے دور رہتا ہے۔ 

تازہ ترین خبریں

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے

’میں ما لشیا قسم کا وزیر نہیں ‘ وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں خطاب

جمہوریت حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مقابلے کو کہتے ہیں،عمران خان اکیلے ہی دوڑ کر اول آئے، راجہ پرویز اشرف کا ردعمل

عمران خان صاحب! تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، خالد مقبول

احسن اقبال بھی جوتاکلب میں شامل،سابق وزیرداخلہ  کارکنوں سے بات چیت کرہی رہے تھے کہ۔۔۔ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل