06:13 pm
یہ اگر نہائے گی تو مر جائے گی، پانی سے  الرجی میں مبتلا لڑکی کی عجیب و غریب بیماری

یہ اگر نہائے گی تو مر جائے گی، پانی سے الرجی میں مبتلا لڑکی کی عجیب و غریب بیماری

06:13 pm

دنیا میں بہت ساری بیماریاں ہر وقت میں میڈیکل کے ماہرین کو دعوت مقابلہ دیتی نظر آتی ہیں کہ وہ اپنی تحقیقات کے ذریعے ان بیماریوں کا نہ صرف علاج دریافت کریں بلکہ ان کے تدارک کے لیے بھی اقدامات کریں- مگر اس کے باوجود ہر دور میں ایسی بیماریاں موجود ہوتی ہیں جو کہ لاعلاج رہتی ہیں ایسی ہی ایک بیماری میں گیارہ سالہ ڈينئیل بھی مبتلا ہے- اس بچی کو ہونے والی بیماری کے بارے میں میڈیکل ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ یہ بیماری دنیا بھر میں صرف سو افراد کو ہی ہے
اس بیماری کو ایکواجینک یورٹیکیریا کہتے ہیں اس کا مریض پانی کی ہر صورت سے شدید ترین الرجی ہوتا ہے اور اس کی جلد پر اگر پسینہ بھی آجائے تو جلد پر شدید ترین تکلیف شروع ہو جاتی ہے اور خارش شروع ہو جاتی ہے جس کی شدت بہت خوفناک ہوتی ہے- دوسرے لفظوں میں کہا جا سکتا ہے کہ اس کے جسم پر پڑنے والا پانی کا ایک قطرہ اس کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے-ڈینئئل بچپن ہی سے تیراکی کی بہت شوقین تھی مگر ہر دفعہ پانی میں جانے کے بعد اس کی جلد پر سرخ
رنگ کے دھبے پڑ جاتے تھے شروع شروع میں تو اس کی والدہ نے اس کو اس کا وہم قرار دیا- مگر جب اس حوالے سے ڈاکٹر سے رجوع کیا گیا تو انہوں نے یہ روح فرسا انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی اس جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے-اس بیماری کے سبب ڈینئل کو نہ صرف تیراکی چھوڑ دینی پڑی بلکہ وہ پوری گرمی کا موسم ٹھنڈے کمرے میں محصور رہ جانے پر مجبور ہو جاتی ہے کیوں کہ اس کے لیے پسینے کا ایک قطرہ بھی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے- البتہ یہ ایک خوش کن بات ہے کہ وہ پانی پی سکتی ہے اور اس سے اس کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی مگر یہی پانی جب اس کی جلد سے ٹکراتا ہے تو اس کے لیے زہر بن جاتا ہے-اس بیماری کا کوئی علاج اب تک
دریافت نہیں ہو سکا ہے میڈیکل ماہرین کے مطابق اس بیماری کی وجوہات بھی ابھی تک پوری طرح سامنے نہیں آسکی ہیں- تاہم اس بیماری کے مریض کو پانی سے دور رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے اور ہاتھ منہ دھونے ، نہانے وغیرہ سے سختی سے روکا جاتا ہے-

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی