09:09 pm
کورونا کی دوسری لہر پہلی سے کتنی زیادہ خطرناک ہے،ماہرین صحت کے انکشاف نےخوف پھلادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ماہر پلمونولوجسٹ ڈاکٹر شازلی منظور نے کورونا وائرس کی دوسری لہر کو پہلی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں ڈاکٹر شازی منظور نے کہا کہ کورونا کی پہلی لہر سے بزرگ یا دیگر امراض میں مبتلا افراد زیادہ متاثر ہوئےتھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کورونا کی دوسری لہر سے ہر طبقہ خصوصاً نوجوان بھی بڑی تعداد میں متاثر ہورہے ہیں جبکہ پہلی لہر میں دی گئی دوائیں اب دیر سے اثر 
کر رہی ہیں۔ماہر پلمونولوجسٹ نے یہ بھی کہا کہ پہلی لہر میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے کووڈ19 پی سی آر کو مؤثر ٹیسٹ قرار دیا گیا تھا جبکہ دوسری لہر میں علامات والے مریضوں میں بھی ٹیسٹ کی تشخیص نہیں ہوپاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وبائی مرض کی علامات ہونے کے باوجود پی سی آر میں کورونا کی تشخیص نہ ہونا خطرناک ہے، جس کی 2 وجوہات ہوسکتی ہیں۔ڈاکٹر شازلی منظور نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ کورونا وائرس اپنی شکل بدل رہا ہے، جو کسی بھی وائرس کی خاصیت ہوتی ہے اور پی سی آر ٹیسٹ اس تبدیلی کی نشاندہی نہیں کر پا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر میں 2 تا 3 ہفتے بعد وائرس کی تشخیص ہورہی ہے، جس سے مریض کا علاج کرنا مشکل عمل ہے۔ماہر پلمونولوجسٹ نے کہا کہ ظاہر ہورہا ہے کہ کورونا وائرس اب فوری تشخیص ہونے والی بیماری نہیں رہی۔ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کی کورونا سے آگہی اور علامات ظاہر ہونے پر خود کو قرنطینہ کرنا خوش آئند ہے۔ڈاکٹر شازلی منظور نے مزید کہا کہ جس تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے ممکن ہے حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا وائرس کا بہترین علاج اب بھی ماسک اور بچاؤ کے قواعد و ضوابط (ایس او پیز) پر عمل کرنا ہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی