10:51 pm
نمک ملانیم گرم پانی ناف میں لگانے سے کیا ہو گا؟ ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی

نمک ملانیم گرم پانی ناف میں لگانے سے کیا ہو گا؟ ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی

10:51 pm


جب ہم بے تکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں . صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے . ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے .
اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے.صبح اٹھتے وقت جسم 
میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی سے آپ کو کیا فائدے ملتے ہیں.زیادہ تر لوگ ایک کپ چائے یا کافی سے کرتے ہیں .بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہوں گے. اس بات سے تو کافی واقف ہیں کے صبح نرما پیٹ پانی پینے کے بہت سارے فوائد ہیں. پانی کا استعمال صحت مند زندگی کے لیے بہت ظروری ہوتا ہے . ہماری ساری باڈی کو پروپر پانی کی مقدار کی ظرورت ہوتی ہے .روزانہ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال خالی پیٹ آپ کے ڈائیزیشن کو بھوسٹ کرتا ہے اور آپ کے میٹابولیزم کوسپیڈ اپ کرتا ہے . اور جسم میں ٹوکسن کو نکالنے میں بھی بہت زیادہ ظروری ہوتا ہے .آج میں آپ کو نیم گرم پانی پینے کے فوائد کے بارے میں بتا رہا ہوں. جب ہم بے توکی چیزیں کھا لیتے ہیں تو ہمارے باڈی کے اندر بہت زیریلے معدے پیدا ہوا جاتے ہیں . صبح ایک گلاس نیم گر م پانی کا استعمال آپ کے اس مسئلے سے چھٹکارا دلا سکتا ہے . ایک گلاس پانی ٹھنڈا استعمال کرنے کی بجائے آپ ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے آپ کانظام حاضمہ بہتر ہوتا ہے . اور آپ کے جسم سے فاضل معدوں کو با ہر نکالنے میں مدد ملتی ہے.صبح اٹھتے وقت جسم میں کمزوری کی وجہ سے محسوس ہونے والے درد کو ختم کرنے کے لیے ایک گلاس نیم گرم پانی کا استعمال بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے .وزن کو کم کرنے کے لیے اور جسم سے چربی کوپگلانے لیے نیم گرم پانی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے .نیم گرم پانی آپ کی بوڈی میں ٹمپریچر کو بیلینس رکھتا ہے .

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو