12:31 pm
دنیا کے 2 فیصد بہترین سائنسدانوں میں 3 پاکستانی بھی شامل

دنیا کے 2 فیصد بہترین سائنسدانوں میں 3 پاکستانی بھی شامل

12:31 pm

امریکا کی معتبر اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دنیا کے 2 فیصد ممتاز سائنسدانوں کی فہرست جاری کی گئی۔1 لاکھ 59 ہزار 683 افراد کی اس فہرست میں 3 پاکستانی سائنسدان بھی شامل ہیں جو پنجاب یونیورسٹی سے تعلق رکھتے ہیں۔اس فہرست میں شامل پاکستانی محققین نے پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی آف منیجمنٹ سائنسز کے ڈین ڈاکٹر خالد محمود، فیکلٹی آف سائن کے ڈین ڈاکٹر محمد شریف اور ریاضی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر محمد اکرم شامل ہیں۔
اس فہرست میں سائنس کے ہر شعبے کے سب سے زیادہ حوالہ دیئے جانے والے سائنسدانوں کو شامل کیا گیا اور اس کے لیے جرائد کے ڈیٹا کو مرتب کرنے والے ڈیٹابیس اسکوپس کے اعدادوشمار کی مدد لی گئی۔اس فہرست میں شامل کیے جانے والے 2 فیصد سائنسدانوں کا تعین حوالہ دیئے جانے کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں حوالہ جات کے اعدادوشمار، ایچ انڈیکس اور دیگر شامل ہیں۔اس تحقیق کے نتائج جریدے پلوس بائیولوجی میں شائع ہوئے اور
​​​​​​​ رپورٹ میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شاخوں کو کلاسیفائیڈ کیا گیا۔اس فہرست میں شامل ہونے والے ڈاکٹر خالد محمود نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا عالمی تحقیق میں لاکھوں مقالوں کے باوجود ان کا اور دیگر ساتھیوں کا منتخب ہونا بڑا اعزاز ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی یونیورسٹیوں کے 81 پروفیسرز کے تحقیقی مقالے اس فہرست میں شامل کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ اس فہرست میں شامل ہونے سے ہماری یونیورسٹیوں کی عالمی رینکنگ بھی بہتر ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع