01:13 pm
پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم 'اردو فلکس کب لانچ ہو رہا ہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چند ہفتوں قبل وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا تھا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا لیکن اب ای میکس میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کر رہے ہیں۔ای میکس میڈیا ایک ڈیجیٹل نیٹ ورک ہے اور انہوں نے پاکستان کا پہلا او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا نام 'اردو فلکس' ہے۔اردو فلکس پلیٹ فارم پوری دنیا میں
اردو مواد پیش کرے گا اور صارفین اس پلیٹ فارم کے ذریعے اردو فلمیں، سیریز، دستاویزی فلمیں، کارٹون اور اردو ڈبنگ والے ترکش ڈرامے دیکھ سکیں گے۔یہ او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اپنے صارفین کو پہلے سے مشہور ڈرامے اور فلموں کی اسٹریمنگ کی بھی پیشکش کرے گا۔اردو فلکس کے بانی فرحان گوہر کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کا پہلا اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں آن ڈیمانڈ
​​​​​​​ اسٹریمنگ کلچر کے اضافے کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم بھی پاکستانی مواد کو عالمی سطح پر پیش کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔یہ او ٹی ٹی سروس صارفین کو انٹرنیٹ پر میسر ہو گی جب کہ توقع کی جا رہی ہے کہ اردو فلکس جنوری 2021 کے وسط میں لانچ کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ

جہانگیر ترین گروپ کا حکومتی سیاسی کمیٹی سے ملاقات سے انکار

 لاہور کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بحال

عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

شاہ محمود قریشی دورہ ایران کیلئے روانہ ہو گئے

اب کتنی عمرپرریٹائرکیاجائے گا،حکومت نے بڑااعلان کردیا

وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

این اے 249ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے اہم فیصلہ کرلیا