01:26 pm
 شوق کا کوئی مول نہیں ،9سال قبل آئی فون کیلئے گردہ بیچنے والا نوجوان آج کس حال میں ہے؟

بیجنگ(ویب ڈیسک )چینی شہری نے نو سال قبل آئی فون خریدنے کیلئے اپنا گردہ بیچا لیکن آج وہ موت کے دہانے پر کھڑا جان نکلنے کا انتظار کررہا ہے، اسے روزانہ ڈائلیسس کی ضرورت ہوتی ہے۔کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اس بات کو ایک چینی شہری نے سچ کردکھایا، آج سے نو سال پہلے13 اکتوبر 2011 میں جب ایپل کمپنی نے اپنے آئی فون12 سیریز کو متعارف کرایا تو چین کا ایک باشندہ اسے دیکھ کر اس کا گرویدہ ہوگیا۔17سالہ وانگ شانگکو نے
اس فون کو ہر قیمت پر خریدنے کا فیصلہ کیا اور جب موبائل خریدنے کیلئے معقول رقم کا بندوبست نہ ہوسکا تو اس نے اپنے گردے کو بیچنے کی ٹھان لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نوجوان جو اس وقت 17سال کا تھا نے اپنا گردہ 3ہزار 273ڈالر میں فروخت کیا اور اس رقم سے آیک آئی فون فور اور دو آئی پیڈ خرید لیے۔آج یہ نوجوان 25سال کا ہے اور نو سال گزرنے کے بعد وہ بستر سے لگ چکا ہےاور اسے زندہ رہنے کیلئے روزانہ ڈائلیسز کرانا پڑرہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چونکہ وہ ایپل فون کا مالک بننے کے لئے بے چین تھا، اس سلسلے میں اس نے ایک آن لائن چیٹ روم میں آرگن ہارویسٹر کے پیغام کا جواب دیا، جس میں وانگ کو بتایا گیا تھا کہ وہ گردہ فروخت کرکے20،000 یوآن یا 3،000 ڈالر کماسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،