02:06 pm
کون سا جانور پالنے والے کرونا سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں؟ تحقیق کے حیران کن نتائج سامنے آگئے

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے توڑ کے لیے ویکسین بنانے کی تیاریاں جاری ہیں وہیں وبا ایک بار پھر تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی ہے۔ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے جس کی وجہ سے پہلے سے زیادہ کیسز اور اموات ہوسکتی ہیں۔طبی و تحقیقی ماہرین کا ماننا ہے کہ ویکسین متعارف ہونے کے بعد وبا کی شدت میں فوری کمی نہیں آئے گی کیونکہ وائرس کی دن بہ دن شدت اختیار کررہا ہے۔اب ایک اور تحقیق ہوئی
جس میں ماہرین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کون سا جانور پالنے والے کرونا سے زیادہ متاثر ہورہے ہیں؟۔تحقیقی ماہرین کے مطابق کتا پالنے والے افراد کا کرونا سے متاثر ہونے کا خطرہ 78 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ماہرین نے کتے پالنے اور انہیں قریب رکھنے کو بہت زیادہ خطرناک بھی قرار دیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جانوروں اور خصوصاً کتے پالنے والے افراد حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کریں۔اسپین کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کتے پالنے والے افراد جب
اپنے جانوروں کو لے کر باہر نکلتے ہیں تو اُن کا کرونا سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔تحقیق کے دوران 2 ہزار 86 افراد کا ڈیٹا اکھٹا کیا گیا جن کی عمریں 40 سے 54 سال کی کے لگ بھگ تھیں۔یونیورسٹی آف گرانڈا کے طبی جریدے جنرل انوئیرمنٹ ریسرچ میں تحقیق کے نتائج شائع کیے گئے جس میں بتایا گیا کہ کرونا سے متاثر ہونے والے 4.7 فیصد افراد کو ایک ہی مقام سے وائرس لگا۔تحقیق کے دوران لوگوں سے اُن کے روز مرہ کے معمولات کے حوالے سے بھی معلومات لی گئیں۔ جن کا مشاہدہ کرنے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ کرونا سے متاثر ہونے والے 78 فیصد افراد وہ تھے جو اپنے کتوں کے ہمراہ چہل قدمی کے لیے گھروں سے
باہر نکلے تھے۔ماہرین نے یہ بھی بتایا کہ کرونا وائرس کتوں سے انسانوں میں منتقل نہیں ہوا بلکہ ایسا دیکھا گیا کہ مالک اپنے کتے کو جہاں لے کر گیا وہاں پر وائرس پہلے سے موجود تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر