03:35 pm
اگر آپ بھی کھیرا اسی طرح کھانے سے پہلے کاٹتے ہیں تو آئندہ ایسا کرنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں ورنہ نقصان ہو سکتا ہے

اگر آپ بھی کھیرا اسی طرح کھانے سے پہلے کاٹتے ہیں تو آئندہ ایسا کرنے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں ورنہ نقصان ہو سکتا ہے

03:35 pm



پاکستان میں کھیرا عام طور پر دستیاب ہوتا ہے۔ اور لوگ اسے بطور سلاد استعمال کرتے ہیں لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں کہ جو جانتے ہو کہ کے فوائد کیا ہے اور گرمی میں کھیرا کھانا صحت کے لیے کتنا زیادہ مفید ہے عام طور پر ہمارے ہاں ایک رجحان پایا جاتا ہے کہ کھیرا کھانے سے پہلے اس کے ایک طرف سے کاٹ کر اس کو رگڑ کر جاگ بنا کر استعمال کیا جاتا ہے اور اس کو کھایا جاتا ہے اس کے پیچھے فلسفہ ہے کہ اس طرح کرنے سے کڑواہٹ نکل جاتی ہے اورکھیرے میں جو زہریلے مواد ہوتے ہی وہ نکل جاتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق ایسا کرنا 
بالکل عبث کم ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں بلکہ اس سے آپ کو نقصان ہو سکتا ہے ۔ کھیرے کا پانی عام طور پر چائنیز بیوٹی پارلرز اوربیوٹی سیلونز میں پلایا جاتا ہے تاکہ اس کو پینے سے جلد پُوری طرح طروتازہ ہوجائے لیکن کھیرے کا پانی پینا صرف جلد کو ہی تروتازہ نہیں کرتا بلکہ یہ ہمارے پُورے جسم کو کئی طریقوں سے فائدہ پہنچاتا ہے اور اس آرٹیکل میں ہم پانی میں کھیرا بگھو کر پانی پینے کے چند ایسے فائدے ذکر کریں گے جنہیں پڑھ کر آپ کو اس بہترین ڈرنک کی افادیت سے آگاہی ہو گی اور آپ بھی اس بنانے میں آسان ڈرنک کو اپنی خوراک میں شامل کرنا چاہیں گے۔نمبر 1 جسم میں پانی کی کمی پیدا نہیں ہونے دیتا ہم سب جانتے ہیں کہ پانی پینا زندہ رہنے کے لیے بہت ضروری ہے اور عام طور پر غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر آدمی کو روزانہ کم از کم 6 سے 8 گلاس پانی لازمی پینا چاہیے تاکہ جسم میں پانی کی کمی پیدا نہ ہو۔ پینے والے پانی میں اگر کھیرے کو کاٹ کر ڈال دیا جائے تو اُس پانی میں کھیرے کے وٹامنز اور منزلز شامل ہوتے ہیں جو پیاس کی شدت کو کم کرنے کیساتھ ساتھ ہماری صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتے ہیں اور جسم میں پانی کی کمی کو پیدا ہونے سے روکتے ہیں۔ نمبر 2 وزن کم کرنے میں مددگار ہے..اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روزانہ کی خوراک سے سوڈا، سپورٹس ڈرنکس، انرجی بُوسٹر اور دیگر چینی والے ڈرنکس نکال کر قُدرتی کھیرے والا پانی شامل کریں یہ آپ کو دُوسرے مشروبات کی طرح فضول کیلوریز نہیں دے گا اور آپ کے معدے کو بھرا رکھے گا جس سے آپ بلاوجہ کی بھوک کےمسائل سے بچیں گے۔ بھوک محسوس ہونے پر پہلے ایک گلاس کھیرے والا پانی پی لیں اگر آپ کی بھوک ختم ہو جائے تو سمجھ جائیں کہ آپ کو بھوک نہیں پیاس لگی تھی اور یاد رکھیں کے پیاس لگنے سے بھی بھوک محسوس ہو سکتی ہے اور اگر پانی پینے کے بعد آپ کی بھوک برقرار رہے تو سمجھ جائیں کہ جسم کو کھانے کی ضرورت ہے۔ نمبر 3 یہ اینٹی آکسائیڈینٹ ہے۔۔کھیرے میں قُدرتی اینٹی آکسائیڈینٹس شامل ہوتے ہیں جو ہمارے جسم کو بہت سی دائیمی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں خاص طور پر اندرونی اعضا کو کینسر سے، دل کی بیماریوں سے، شوگر، بھولنے کی بیماری اور آنکھوں کو کمزور ہونے سے بچاتے ہیں۔ کھیرے میں موجود وٹامن سی، بیٹا کورنیٹ، میگنیز اور کئی اینٹی آکسائیڈینٹ کھیرے سے پانی میں شامل ہو جاتے ہیں اور پھر ان وٹامنز اور منرلز سے بھر پُور پانی ہمیں سادہ پانی سے کہیں زیادہ فائدہ دیتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

بھارت میں کرونا سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان