03:54 pm
کوئی خوش فہمی میں نہ رہے،پاکستان میں اس مرتبہ کوروناسے اتنی ہلاکتیں ہوگی  کہ لوگ یورپ کو بھول جائیں گے،خطرناک پیشگوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا کی دوسری لہر میں تیزی دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور پچھلی دفعہ کی نسبت اس مرتبہ کورونا وائرس سے پاکستان میں زیادہ اموات ہو سکتی ہیں۔انہوں نے پاکستان ڈےموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے جاری رکھنے کے اعلان کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ ’پی ڈی ایم کا اعلان
کہ وہ باوجود پابندی کہ جلسے جاری رکھیں گے، انتہائی غیر ذمہ دار ہے۔‘ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ سیاست دان عقل کے ناخن لیں گے اور سیاست سے زیادہ لوگوں کی جانوں کی فکر کریں گے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔لک میں کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جبکہ کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان 28 ویں نمبر پر آگیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 38 ہزار 544 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 50 لاکھ 18 ہزار 483 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ