04:14 pm
مرد خواتین کی طرح سردی محسوس کیوں نہیں کرتے ہیں؟

مرد خواتین کی طرح سردی محسوس کیوں نہیں کرتے ہیں؟

04:14 pm

واشنگٹن (ویب ڈیسک )امریکہ کی میری لینڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق مردوں اور خواتین کے جسم کی حرارت میں فرق ہوتا ہے۔محققین کے مطابق عورتوں کے جسم مردوں کے مقابلے میں زیادہ حرارت والے ہوتے ہیں وہ اپنے بیرونی حالات سے بہت جلد متاثر بھی ہوتے ہیں۔سعودی جریدے الرجل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق محققین کے کا کہنا ہے کہ خواتین کا جسم چونکہ مسلسل حرارت میں رہتا ہے اس لیے جب سردی کا موسم آتا ہے یا ٹھنڈی ہوا کا گزر ہوتا ہے
تو انہیں اس کا احساس زیادہ ہوتا ہے، مردوں کو یہ احساس کم ہوتا ہے۔مرد و خواتین کے جسم کے درجہ حرات میں فرق:ماہرین نے خواتین اور مردوں کے جسم کے درجہ حرارت میں فرق کی چند وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ ان کے مطابق عورتوں کے جسم کا درجہ حرارت مردوں سے تین درجے کم ہوتا ہے۔مرد عورتوں سے 23 فیصد اچھی غذا استعمال کرتے ہیں، اس کے علاوہ مردوں کے جسم میں ہڈیاں زیادہ اور چربی کم ہوتی ہے۔ہڈیوں سے حرارت پیدا ہوتی رہتی ہے جبکہ چربی اسے جسم
میں محفوظ رکھتی ہے، اس کے برعکس عورتوں کے جسم میں چربی زیادہ اور ہڈیاں کمزور ہوتی ہیں۔اسی طرح جسم کا حجم بھی سردی کے احساس کے خلاف کام کرتا ہے چونکہ جتنا بڑا حجم ہوگا اسی قدر سردی کم محسوس ہوگی، عموماً مرد کا جسم عورت سے بڑا ہوتا ہے۔عورتوں کے جسم کے ہارمونز بھی سردی کا زیادہ احساس دلاتے ہیں اسی طرح ایام ماہواری اور حمل کے دوران بھی سردی کا احساس زیادہ ہو جاتا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ