09:46 pm
عرب باشندے بھنڈی زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں،یہ سبزی انہیں کیوں پسند ہے؟

عرب باشندے بھنڈی زیادہ استعمال کیوں کرتے ہیں،یہ سبزی انہیں کیوں پسند ہے؟

09:46 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سبزیوں کے اندر بے پناہ فوائد ہوتے ہیں اور یہ صحت پر انتہائی مفید اثرات مرتب کرتی ہیں۔ سبزیوں کو کھانے کے ساتھ ساتھ جسم کے بیرونی استعمال بھی نہایت فائدہ مند ہے۔ یہاں پر آج ہم آپ کو بھنڈیو کی پیسٹ کا طریقہ بتائیں گے۔ کہ جسے سے جلد کو جوان اور چہرے کی جھریوں ختم کرنے میں مدد دے گا ۔اس نسخے کو بنانے کیلئے درج ذیل اجزا درکار ہونگے۔سب سے پہلے بھنڈیاں چار عدد،لیموںنصف عدد، پانی ایک کپ۔

نسخہ بنانے کیلئے سب سے پہلے ایک برتن میں پانی ڈال کر بھنڈیاں اس میں ڈال دیں اور ابال آنے تک بھنڈیوں کوپانی میں پکتا رہنے دیں۔ ابال آنے کے بعد بھنڈیاں پانی سےنکال کر ان کا پسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ میں چند قطرے لیموں کے شامل کر کے اسے اچھی طرح مکس کر لیں۔ اس پیسٹ کو چہرے پر 
جھریوں کی جگہ یعنی چہرے پر جہاں جھریاں زیادہ نمایاں ہوتی ہیںوہ چہرہ اور آنکھوں کے گرد جگہ ہے اس پر روزانہمساج کریں اور 20منٹ سے لے کر آدھا گھنٹے تک لگا رہنے دیں اور بعد میں سادہ پانی سے دھو لیں۔ بھنڈیوں کا موسم رہنے تک آپ اس کو روزانہ استعمال کر سکتے ہیں۔ اس پیسٹ کے پہلے ہی استعمال سے آپ کو فرق نمایاں پتہ چل جائے گاجبکہ روزانہ کا استعمال آپ کو آپکی عمر سے 10سال چھوٹا بنا دے گا یعنی آپ کم عمر نظر آئینگے۔ یہاں یہ معلومات جان کر بھی آپ حیران رہ جائیں گے کہ عرب شہری بھنڈیوں کو بہت پسند کرتے ہیں اور سعودی عرب میں بھنڈیوں کا سوپ بنا کر گرمیوں میں پیا جاتا ہے۔اس کی وجہ سے بھنڈی کی تاثیر ٹھنڈی ہونا بھی ہے تاہم بھنڈی انسانی جلد پر نہایت مفید اثرات مرتب کرتی ہے اور آپ کی جلد کو بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سے بچانے میں نہایت کارآمد ہے۔موٹاپا، گیس، بدہضمی، پانی کی کمی، بڑی آنت کا کینسر، شوگر یہ ایسی بیماریاں ہیں جن سے ہر دوسرا پاکستانی اس وقت نبردآزما ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد نسخوں اور ٹوٹکوں کے ذریعے اس سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں اورتھکا دینی والی ورزشیں بھی ان کی خواہشات پوری کرنے میں ناکام نظر آتی ہیں ، گیس اور بدہضمی جہاں بلڈ پریشر اور عارضہ قلب کا باعث بنتی ہے وہیں۔ سہال کی وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی آپ کو کمزور اور لاغر کر سکتیے جبکہ مثالے دار خوراک اور قبض ایسی چیزیں ہیں جو بڑی آنت کے کینسر کا باعث بنتی ہیں۔ جبکہ آج ہر تیسرا پاکستانی کسی نہ کسی سطح پر شوگر کے مرض میں مبتلا ہے۔ہم یہاں آپ کو ایک ایسی چیز سے متعلق بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو ان تمام خطرناک عارضوں سے نجات اور ان کے خلاف موثر ہتھیار کے طور پر کام کر سکتی ہے۔ اس چیز کا نام اسپغول ہے۔ جی ہاں اسپغول کی مدد سے نہ صرف با آسانی وزن میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ یہ گیس اور بدہضمی دور کرنے میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ اسہال کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے جسم میں ہونیوالی پانی کی کمی کو بھی دور کرتا ہے جبکہ بڑی آنت کے کینسر کے خلاف یہ نہایت مفید ہے۔ اسپغول خون میں خون میںشوگر کی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے۔ ہم امید کرتے ہیں۔ کی آج کی تحریر آپ کو ضرور پسند آئی ہوگی۔ مزید صحت کے حوالے سے اچھی تحریر کے لیے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ